عربی اسپیس کیریکٹر پر منفی کرننگ ودتھ اپلائی کر دیں۔لاطینی اسپیس کیریکٹر کو نہ چھیڑیں۔ سمپل
یہ حل گوگل کروم اور اڈوبی انڈیزائن میں بھی چلے گا
عارف بھائی! میں چونکہ فونٹ سازی میں نیا ہوں اس لئے مجھے بعض ٹیکنیکل ٹرمز کی سمجھ نہیں آتی۔ اگر تھوڑی سی وضاحت فرمائیں تو مشکور رہوں گا۔
ویسے میں نے جس طریقے سے حل نکالا ہے وہ یہ ہے کہ calt فیچر میں ایک نئے ٹیبل کا اضافہ کیا۔ اُس ٹیبل میں عام سپیس کو ایک دوسرے خالی سے سپیس ریپلیس کیا اور مسئلہ حل ہوگیا۔
۱۔ calt میں ایک نیا ٹیبل لیا
۲۔ نئے ٹیبل میں اس طرح لکھا space -> arabic_space
جہاں پر space عام حالات میں استعمال ہونے والا سپیس ہے اور arabic_space اردو، عربی، فارسی، پشتو وغیرہ میں استعمال ہوگا۔
کیا یہ طریقہ درست ہے؟