ایک یتیم کی عید

رابطہ

محفلین
Aik_Yateem_Ki_Eid_1_zpsfe5587a7.gif

Aik_Yateem_Ki_Eid_2_zpse565d522.gif
 
عاطف بٹ

محفلین
بہت ہی خوبصورتی سے ایک المیے کو لفظی اجزاء کی مدد سے نظم کے سانچے میں ڈھالا گیا ہے۔
شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ
 
نایاب

لائبریرین
یاد دھانی کراتی اک اچھی تحریر ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں چاہیئے کہ عید کی خوشیاں مناتے ہوئے اپنے اردگرد رہنے والوں کو نہ بھولیں ۔ اور جنہیں اللہ نے آزمائیش میں مبتلا کر رکھا ہے ۔ انہیں بھی اپنے ساتھ عید کی خوشیوں میں دامے درمے سخنے شریک کریں ۔ اور اللہ کی خوشنودی کے حقدار ٹھہریں ۔
 
رابطہ

محفلین
یاد دھانی کراتی اک اچھی تحریر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہمیں چاہیئے کہ عید کی خوشیاں مناتے ہوئے اپنے اردگرد رہنے والوں کو نہ بھولیں ۔ اور جنہیں اللہ نے آزمائیش میں مبتلا کر رکھا ہے ۔ انہیں بھی اپنے ساتھ عید کی خوشیوں میں دامے درمے سخنے شریک کریں ۔ اور اللہ کی خوشنودی کے حقدار ٹھہریں ۔
جی بالکل بجا فرمایا آپ نے
 
ایک معاشرتی المئے کو بہت خوبصورتی سے لفظوں میں ڈھالا
شراکت کا شکریہ
شاد و آباد رہیں
 
آخری تدوین:

عمراعظم

محفلین
اگر تم نے پیٹ بھر کھانا کھایا اور تمہارا پڑوسی بھوکا سو گیا تو جو کچھ تم نے کھایا حرام ہے۔
اسلامی تعلیمات سے بے رغبتی، دم توڑتی روایات اور بے حسی کے غلبے کو یاد دلاتی نظم۔شراکت کے شکریہ رابطہ
 
پسندیدگی کا شکریہ
 
Top