ایک یمنی لڑکی نے اپنے حق مہر میں القاعدہ کے لیڈر کا سر مانگ لیا

صرف علی

محفلین
ایک یمنی لڑکی نے اپنے حق مہر میں القاعدہ کے لیڈر کا سر مانگ لیا
yameni-girl.png
میں عبیر صالح النھمی یمنی نژاد امریکی شھری ہوں اور باقائمی ہوش و حواس یہ اعلان کر رہی ہوں کہ میرا حق مھر ابوھریرہ قاسم الریمی کا سر ہے ۔یہ اعلان اس یمنی لڑکی نے اپنے سوشل نٹ ورک پیج پر کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس شخص سے شادی کرے گی جو القاعدہ کے اس خطرناک دھشت گرد کو ہلاک کرے گا۔

قاسم ریمی جو کہ ابو ھریرہ الصنعانی کے نام سے مشہور ہے یمن میں القاعد کا کمانڈر ہے ۔

yameni-girl2.png

http://aramediaservices.org/ur/news/263-urdu/news/yemen/431-yamen-girl-about-alqaeda-leader
 

حسینی

محفلین
چلو بچو۔۔۔ جلدی کرو۔۔۔ جس کو بھی شادی کا شوق ہے وہ اس دہشت گرد کے سر کی تلاش میں نکلے۔۔۔۔:-P:-P:-P:-P
 
Top