صرف علی
محفلین
ایک یمنی لڑکی نے اپنے حق مہر میں القاعدہ کے لیڈر کا سر مانگ لیا
میں عبیر صالح النھمی یمنی نژاد امریکی شھری ہوں اور باقائمی ہوش و حواس یہ اعلان کر رہی ہوں کہ میرا حق مھر ابوھریرہ قاسم الریمی کا سر ہے ۔یہ اعلان اس یمنی لڑکی نے اپنے سوشل نٹ ورک پیج پر کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس شخص سے شادی کرے گی جو القاعدہ کے اس خطرناک دھشت گرد کو ہلاک کرے گا۔
قاسم ریمی جو کہ ابو ھریرہ الصنعانی کے نام سے مشہور ہے یمن میں القاعد کا کمانڈر ہے ۔
http://aramediaservices.org/ur/news/263-urdu/news/yemen/431-yamen-girl-about-alqaeda-leader
قاسم ریمی جو کہ ابو ھریرہ الصنعانی کے نام سے مشہور ہے یمن میں القاعد کا کمانڈر ہے ۔
http://aramediaservices.org/ur/news/263-urdu/news/yemen/431-yamen-girl-about-alqaeda-leader