arifkarim
معطل
یاددہانی کا شکریہ ۔ بچت ہو گئیاگر یہاں کسی نے قرآن کی textual criticism کا ذکر کر دیا تو مسلمان مرنے مارنے پر تل جائیں گے۔
یاددہانی کا شکریہ ۔ بچت ہو گئیاگر یہاں کسی نے قرآن کی textual criticism کا ذکر کر دیا تو مسلمان مرنے مارنے پر تل جائیں گے۔
نہیں اس میں میرا علم بہت محدود ہے میں پڑھنے کی کوشش کرونگا جواب کی فوری وجہ توریت کا حوالہ تھا ...کیا آپ کو textual criticism یا Documentary Hypothesis کا کچھ علم ہے؟ اس کے ذریعہ یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ تورات کے کیا سورسز ہیں اور کن وقتوں میں مختلف حصے لکھے گئے۔ اگر یہاں کسی نے قرآن کی textual criticism کا ذکر کر دیا تو مسلمان مرنے مارنے پر تل جائیں گے۔
اک بہت اچھا ہندو دوست یاد آ گیا ۔ اس کے ساتھ بے تکلفی سے گفتگو ہوتی تھی ۔ مذاہب کی حقانیت اور وجود کے بارے ۔قرآن کی textual criticism کا ذکر کر دیا تو مسلمان مرنے مارنے پر تل جائیں گے۔
زیدی صاحبایسا کیا سب کچھ دیکھ لیا اس ایک پوسٹ میں ...جو پوری رائے قائم کر کے بیٹھ گیئں .... میری اہلیت پر شک کی بدگمانی دیکھ کر .... ایسے pessimistic mindset کو میرا سلام ...
اگر دیگر مذاہب کے آسمانی صحیفے نہیں پڑھیں گے تو تحریف کیسے ملے گی؟مجھے ذاتی طور پر قران میں یہ بندش کہیں نہ ملی تھی کہ مسلمان دیگر تین کتب الہی نہیں پڑھ سکتا ۔ سو اس اختلاف کیا کہ ایسی بات نہیں ۔
اسے کہتے ہیں اڑ کر لڑنا (اڑ پیش کے ساتھ ) اور اڑ کر لڑنا (اڑ زبر کے ساتھ) عرض ہے کے میں بھی آپ کی پرواہ کی پرواہ نہیں کرتا ...اور میری رائے اکثر خالی ذہن لوگ رد کرتے رہتے ہیں اس لئے چلے گا کڑھ کون رہا ہے یہ تو آپ نے ظاہر کردیا ....میرا طرز تخاطب مخاطب سے ترتیب پاتا ہے .....آپ مجھے اخلاقیات کی بنیاد سے نابلد قرار دے کر اپنے لئے مشکل کھڑی کر رہی ہیں ..یہاں میں آپ کو خاتوں ہونے کا بینیفٹ دے رہا ہوں۔۔زیدی صاحب
بہت سے کمنٹس پڑھ کر اس نتیجے پر پہنچی تھی آپ کے پیسمیسٹک مائنڈ سیٹ لیبل کا شکریہ ایسے لیبلز کی میں پرواہ نہیں کرتی اور نہ ہی آپ کی رائے کی کوئی اہمیت ہے اس لئے آپ میرے کمنٹ پر کڑھنے کی بجائے اپنے طرز تخاطب اور مینرازم پر توجہ دیجیے شائد ہی کوئی افاقہ ہو کیونکہ میں یہ بھی جانتی ہوں کہ اخلاقیات سکھائی نہیں جا سکتیں وہ بھی ان لوگوں کو جو اس کی بنیاد سے ہی ناواقف ہوں ۔
تو آپ کے خیال میں معاشرے میں برائی کو فروغ دینے والے افراد قیامت پر ایمان نہیں رکھتے ؟۔
میں غیر متفق برائے غیر متفق پر یقین نہیں رکھتا جو صحیح بات ہے اسے صحیح ہے گردانتا ہوں ....
یقین کی کمی یا دوسری صورت غفلت کہہ لیں..جو اس میں مبتلا ہے وہ معاشرے میں برائی ..کے فروغ میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے ....تو آپ کے خیال میں معاشرے میں برائی کو فروغ دینے والے افراد قیامت پر ایمان نہیں رکھتے ؟
جواب دہی کے یقین کی کمی کسی مسلمان کو نہیں ہے ۔۔۔ قیامت پر ایمان سب کا ہے ۔۔ غفلت دین کے کچھ احکامات سے اور کچھ احکامات کو جان سے عزیز رکھنا ۔۔یہ تو منافقت ہے ۔۔ اور منافق بھی ایمان کے درجے سے باہر ہے ۔۔یقین کی کمی یا دوسری صورت غفلت کہہ لیں..جو اس میں مبتلا ہے وہ معاشرے میں برائی ..کے فروغ میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے ....
برائی کا فروغ دراصل اس یقین کی زیادتی سے سے ہے کہ وہ معاف کر دیئے جائیں گے
ایک کالے بکرے پر بیٹھ کر پل صراط پار کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔
وہ سمجھتے ہیں کہ حج کے ساتھ سر منڈوا کر بالوں کے ساتھ ان کے سارے گناہ بھی صاف ہو جاتے ہیں ۔۔
ایک بچے کو حافظ بنا کر سمجھتے ہیں ان کے جنت کا دروازہ کھل گیا
صحیح کہاجبکہ اکثر کو توبہ کے صحیح معنی بھی پتا نہیں ہوتے کہ صرف معافی نہیں بلکہ گناہ سے پلٹ جانا اور دوبارہ اختیار نہ کرنا ہے ۔۔۔
موجود نہیں ہے بنا لئے گئے ہیں ... مولا امام حسین فرماتے ہیں ...جس کا عمل اسے آگے نہیں بڑھا سکتا .. اسے نسب آگے نہیں بڑھا سکتا .. اور مولا علی کا فرمان ہے کے "توبہ کی امید پر گناہ کرنا ایسا ہے جیسے تریاق موجود ہے اسلئے زہر پینا جائز."طرح کے بہت سے شارٹ کٹس قیامت کے دن سے نمٹنے کے لیئے موجود ہیں ۔۔
میں نے تورات کا نہیں بلکہ تورات کی تنقید کا حوالہ دیا تھا۔نہیں اس میں میرا علم بہت محدود ہے میں پڑھنے کی کوشش کرونگا جواب کی فوری وجہ توریت کا حوالہ تھا ...
نہیں گوڈیل کے انکمپلیٹنیس تھیورمز کا موضوع سے کوئی تعلق نہیں۔
متفق۔ وہ سائنسی اصطلاح دینیات کے لئے درست نہیںنہیں گوڈیل کے انکمپلیٹنیس تھیورمز کا موضوع سے کوئی تعلق نہیں۔
متفق۔ وہ سائنسی اصطلاح دینیات کے لئے درست نہیں
اگر یہ خالص ریاضیاتی ہوتی تو یقینا ً سائنسی بھی ہو تی۔گوڈیل کا تھیورم اور اس کی انکمپلیٹنس سائنسی اصطلاح یا سائنسی بات نہیں ہے۔ یہ خالص ریاضیاتی یا پھر فلسفیانہ اصطلاح ہے۔
ایسا نہیں ہے عاطف بھائی۔اگر یہ خالص ریاضیاتی ہوتی تو یقینا ً سائنسی بھی ہو تی۔
اسے محض فلسفیانہ کہا جاسکتا ہے۔
ایک رائے۔
ریاضی اور سائنس کے باہمی تعلق کی بحث قدیم ، گہری اور بہت دلچسپ ہے۔اگر یہ خالص ریاضیاتی ہوتی تو یقینا ً سائنسی بھی ہو تی۔
اسے محض فلسفیانہ کہا جاسکتا ہے۔
ایک رائے۔