سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اے آر وائی چینل اور سماء چینل پر حملہ!
یہ تو پاکستان کی روایت ہے۔سوال یہ ہے کہ صحافت پر حملہ کیوں، صحافت جو کہ ریاست کا چوتھا ستون ہے؟
سوال یہ بھی ہے کہ صرف مخصوص چینلز پر ہی حملہ، کیوں؟
ابھی سندھ کے وزیر اعلی کے بیان کے مطابق کوئٹہ کی مانند آج کراچی میں بھی بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے کی منصوبہ بندی تھی اور پولیس نے آج اسے روکا ہے۔اے آر وائی بتا رہا ہے کہ رینجرز کو پولیس نے روکا ہے کہ صورتحال قابو میں ہے۔ اس لیے زیادہ تباہی ہوئی
سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ 'کیوں'؟یہ تو پاکستان کی روایت ہے۔
خوفناکابھی سندھ کے وزیر اعلی کے بیان کے مطابق کوئٹہ کی مانند آج کراچی میں بھی بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے کی منصوبہ بندی تھی اور پولیس نے آج اسے روکا ہے۔
آزادئ صحافت کے مخالف تو پاکستان کے اکثر حکمران رہے ہیں۔ ٹی وی یا اخبار پر حملے بھی نئی بات نہیں۔ ٹی وی چینل پر پابندی کے حق میں لڑیاں تو محفل پر بھی مل جائیں گی۔سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ 'کیوں'؟
یہ روایت قائم کرنے والے کون ہیں؟
مرضی ہے ایم کیو ایم کا نام لیں یا را انڈیا کا۔کس کا نام لگا۔
کن کے مخالف ہیں؟یہ چینل ان کے مخالف ہیں
ن لیگ کےکن کے مخالف ہیں؟
اے آر وائی والے یہی شکوہ کر رہے تھے کہ جس طرح 12 مئی کو مشرف نے مکا لہرایا تھا، ویسے ہی آج نواز شریف نے لاہور میں مکا لہرایا ہےن لیگ کے
امریکہ بہادر کون سا کم ہےمرضی ہے ایم کیو ایم کا نام لیں یا را انڈیا کا۔
مگر اے آر وائی والے تو کہہ رہے ہیں کہ حملہ ایم کیو ایم نے کیان لیگ کے
جی، مگر ان کا خیال ہے کہ پس منظر میں ن لیگ ہے کیونکہ جب بھی ن لیگ پر مشکل وقت پڑتا ہے، یا تو انڈیا پاکستان سرحد پر گڑبڑ ہوتی ہے یا پھر کراچی جلنے لگتا ہےمگر اے آر وائی والے تو کہہ رہے ہیں کہ حملہ ایم کیو ایم نے کیا
میں نے تو کسی خبر میں ن لیگ کا ذکر نہیں پڑھا۔ آپ ہی لنک دے دیں۔جی، مگر ان کا خیال ہے کہ پس منظر میں ن لیگ ہے کیونکہ جب بھی ن لیگ پر مشکل وقت پڑتا ہے، یا تو انڈیا پاکستان سرحد پر گڑبڑ ہوتی ہے یا پھر کراچی جلنے لگتا ہے
لائیو ٹی وی پر تھا، اس وقت سما، اے آر وائی اور جیو باری باری چل رہے تھے۔ سو کچھ یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ کس چینل پر بات ہوئی تھی، مگر آج ہی ہوئی تھیمیں نے تو کسی خبر میں ن لیگ کا ذکر نہیں پڑھا۔ آپ ہی لنک دے دیں۔