اے آر وائی کے مبشر لقمان کا پروگرام تاحکم ثانی بند

یعنی اسے ہم نواز شریف کی سیاہ کاری کا نام دے سکتے ہیں؟
ویسے یہ نئی بات پتہ چلی کہ سیاست کے نام پر انسان کو سفید جھوٹ بولنے کی اجازت ہو سکتی ہے :)
ظاہر ہے انتخابی وعدے پورے نا کرنا کوئی اچھا عمل نہیں ہے۔
جھوٹ بولنا کوئی اچھا عمل نہیں ہے۔ مگر ہمارا کلچر ہی ایسا ہے۔ بہرحال اچھی بات نہیں ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ظاہر ہے انتخابی وعدے پورے نا کرنا کوئی اچھا عمل نہیں ہے۔
جھوٹ بولنا کوئی اچھا عمل نہیں ہے۔ مگر ہمارا کلچر ہی ایسا ہے۔ بہرحال اچھی بات نہیں ہے۔
لیکن یہ بھی تو اچھا کلچر نہیں کہ ایک کی باتوں کو سیاہ کاری کہہ دینا جبکہ دوسرے کو اتنا کہہ دینا کہ یہ اچھا عمل نہیں، کیا یہ کھلا تضاد نہیں (سہیل وڑائچ سے شکریہ کے ساتھ) :)
 
زیک

مسافر
دلچسپ بات یہ ہے کہ محفل کی اکثر سیاسی لڑیاں اگر مذہبی مباحث سے بچ بھی جائیں تو پرویز مشرف، نواز شریف، عمران خان یا آصف زرداری کی برائیوں میں پڑ جاتی ہیں اور اصل موضوع غائب ہو جاتا ہے۔
 
اس پاکستان ایک نازک موڑ سے گزررہا ہے
پاکستانیوں کے پاس سیاست اور مذہب کے علاہو ہے کیا؟
 
لیکن یہ بھی تو اچھا کلچر نہیں کہ ایک کی باتوں کو سیاہ کاری کہہ دینا جبکہ دوسرے کو اتنا کہہ دینا کہ یہ اچھا عمل نہیں، کیا یہ کھلا تضاد نہیں (سہیل وڑائچ سے شکریہ کے ساتھ) :)
مشرف کے جرائم اور سیاہ کاریاں ، نواز کے مقابلے میں بہت بھیانک ہیں۔ دہشت گردی، خودکش حملے، ڈرون حملے، لوڈ شیڈنگ کا عذاب اور اپنی فوج کا عوام میں بدنام ہونا یہ سب مشرف دور کے تحفے ہیں۔
نواز کے جرائم مشرف کے مقابلے میں بہت چھوٹے ہیں۔
اگر مناسب سمجھیں تو نواز بمقابلہ مشرف کے نام کا الگ دھاگہ کھول لیں ، بات موضوع سے بہت ہٹ گئی ہے :)
 
ہاہاہاہاہاہاہاہا
سرکار مشرف کو چھوڑیں۔ نواز کے مقابلے میں میں تو زرداری کو بھی فرشتہ سمجھتا ہوں۔۔۔ نواز سے زیادہ بدترین آدمی پاکستان کی سیاست میں نہیں۔۔۔
 
باباجی

محفلین
اوپر لئیق بھائی کا تبصرہ پڑھا تو بے اختیار ہنسی آگئی ۔۔ لئیق یہ بات تو آپ کو ماننی پڑے گی کہ آپ مشرف کی سیاہ کاریوں پر غور کرتے کرتے باقیوں کو نظر انداز کرگئے ۔ گزرے دنوں کو چھوڑیئے نواز کی حالیہ حکومت کےبارے کیا خیال ہے ؟؟
مشرف کے دور میں کئے گئےترقیاتی کام کسی بھی جمہوری دور سے زیادہ ہیں کبھی غور کیجیئےگا
نواز شریف نے ملکی عزت و وقار و سلامتی کی جو دھجیاں اڑائی ہیں وہ سب کے سامنے ہیں، اس کی حکومت میں کوئی وزیر خارجہ نہیں ہے کیونکہ نواز شریف کے علاوہ اس کی پارٹی کے کسی وفاقی وزیر کو انگریزی بولنی نہیں آتی:biggrin: بلکہ صحیح اردو تک بولنی نہیں آتی ، حتیٰ کہ مناسب الفاظ کا استعمال تک نہیں آتا ۔ یہ صرف کاروبار کرنے آتےہیں حکومت میں ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار صاحب کا دبئی میں ایک بزنس ایمپائر ہے اس کے بیٹے ہمارے بہترین دوست ملک انڈیا کی فلموں کے پروڈیوسر ہیں ( واہ کیا محب وطن پاکستانی ہیں ) ۔
نواز کو جب مودی نامی کتے نے بلایا تو نواز صاحب بھی نا نظر آنے والی دُم ہلاتے پہنچ گئےاور سوالنامہ لے کر واپس آگئے بلکہ وہاں شاید ایک اسٹیل بزنس ٹائیکون کے گھر چائے پینے چلےگئے ( بزنس میٹنگ کے بہانے) ۔
مشرف ایک بہادر سپاہی نڈر لیڈر تھا جو دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتاتھا اس نے ملک کا وقار بلند کیا عملی طور پر ترقی اسی کےدور میں ہوئی اس نے شریف بھائیوں کی طرح اسکیموں کا لالی پاپ دے کر ملکی خزانے کو لوٹا نہیں
اور آج ن لیگ میں زیادہ تر ممبران مشرف کے دور والے ہی ہیں
مبشر لقمان ایک سچا اور دلیر انسان ہے جو بولتاہے ثبوت کےساتھ بولتاہے اور یہ سب کو پتا ہے
 
کاشفی

تمام سچ باتوں کے بدلے اللہ رب العزت آپ کو ڈھیر ساری نیکیاں عطا فرمائے۔۔آپ ہمیشہ خوش و خرم رہیں۔۔آمین ثم آمین
تھینک یو ویری مچ:)
Former-President-Pervez-Musharraf.jpg
 
اوپر لئیق بھائی کا تبصرہ پڑھا تو بے اختیار ہنسی آگئی ۔۔ لئیق یہ بات تو آپ کو ماننی پڑے گی کہ آپ مشرف کی سیاہ کاریوں پر غور کرتے کرتے باقیوں کو نظر انداز کرگئے ۔ گزرے دنوں کو چھوڑیئے نواز کی حالیہ حکومت کےبارے کیا خیال ہے ؟؟
مشرف کے دور میں کئے گئےترقیاتی کام کسی بھی جمہوری دور سے زیادہ ہیں کبھی غور کیجیئےگا
نواز شریف نے ملکی عزت و وقار و سلامتی کی جو دھجیاں اڑائی ہیں وہ سب کے سامنے ہیں، اس کی حکومت میں کوئی وزیر خارجہ نہیں ہے کیونکہ نواز شریف کے علاوہ اس کی پارٹی کے کسی وفاقی وزیر کو انگریزی بولنی نہیں آتی:biggrin: بلکہ صحیح اردو تک بولنی نہیں آتی ، حتیٰ کہ مناسب الفاظ کا استعمال تک نہیں آتا ۔ یہ صرف کاروبار کرنے آتےہیں حکومت میں ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار صاحب کا دبئی میں ایک بزنس ایمپائر ہے اس کے بیٹے ہمارے بہترین دوست ملک انڈیا کی فلموں کے پروڈیوسر ہیں ( واہ کیا محب وطن پاکستانی ہیں ) ۔
نواز کو جب مودی نامی کتے نے بلایا تو نواز صاحب بھی نا نظر آنے والی دُم ہلاتے پہنچ گئےاور سوالنامہ لے کر واپس آگئے بلکہ وہاں شاید ایک اسٹیل بزنس ٹائیکون کے گھر چائے پینے چلےگئے ( بزنس میٹنگ کے بہانے) ۔
مشرف ایک بہادر سپاہی نڈر لیڈر تھا جو دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتاتھا اس نے ملک کا وقار بلند کیا عملی طور پر ترقی اسی کےدور میں ہوئی اس نے شریف بھائیوں کی طرح اسکیموں کا لالی پاپ دے کر ملکی خزانے کو لوٹا نہیں
اور آج ن لیگ میں زیادہ تر ممبران مشرف کے دور والے ہی ہیں
مبشر لقمان ایک سچا اور دلیر انسان ہے جو بولتاہے ثبوت کےساتھ بولتاہے اور یہ سب کو پتا ہے
ویسے یہ کمنٹ میں صرف نین بھائی کی تحریروں کو ہی دیتا ہوں۔۔۔۔
بہت اعلی فراز بھائی۔۔۔
 
Top