جزاک اللہ
بہت نادر اور نایاب تصاویر
مقدور ہوتو خاک سے پوچھوں اے لیئم
تو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کئے
افسوس اس بات کاہے کہ ہم اپنے مشاہیر کی قدر ان کی وفات کے بعد کرتے ہیںیہ تمام تصاویر ایک ایسے سالخوردہ البم میں لگائی گئی تھیں جس کی حالت یہ تھی کہ اسکیننگ کے بعد تمام صفحے بکھر بکھر گئے۔ اطمینان یہ ہے کہ تصاویر محفوظ ہوگئیں۔
ایک تصویر ایسی ہے جس میں وہ ایک پرانی عمارت کے سامنے کرسی پر بیٹھ کر کچھ لکھ رہے ہیں، معلوم ہوا کہ یہ اس وقت کی تصویر ہے جن دنوں وہ اپنا انتہائی دلچسپ ناول ڈربے لکھ رہے تھے۔
افسوس اس بات کاہے کہ ہم اپنے مشاہیر کی قدر ان کی وفات کے بعد کرتے ہیں
آپ نے بہت قابل قدر کام کیا اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین