اپنی پڑھائی پر توجہ دیں۔ آپ کا یہ وقت قیمتی ہے اسے فضول سرگرمیوں میں ضائع مت کریں۔ماشاءاللہ اللہ ایسی بیٹیاں اللہ تعالیٰ ہر کسی کو دے. بہت اچھا کیا کہ ماں کا دل رکھنے کے لئے غیر حاضر رہیں. ایک ہم ہیں کہ ماں کا دل رکھنے کو گھر سے غیر حاضر رہتے ہیں.
متفقاپنی پڑھائی پر توجہ دیں۔ آپ کا یہ وقت قیمتی ہے اسے فضول سرگرمیوں میں ضائع مت کریں۔
جو سمجھتا ہے وہ مانتا نہیں اور جو مانتا ہے وہ سمجھتا نہیں؟سیکرٹ ویکرٹ کچھ نہیں جو دل میں ہے وہ زبان بیان کرتا ہے لیکن کوئی سمجھتا نہیں کوئی مانتا نہیں
یہ تو محبوب اور رقیب ہوگئے..جو سمجھتا ہے وہ مانتا نہیں اور جو مانتا ہے وہ سمجھتا نہیں؟
خوش نصیب ہو کہ رقیب میسر ہے۔یہ تو محبوب اور رقیب ہوگئے..
صرف متفق ہونا کافی نہیں۔ ورنہ لڑکی والے لڑکی دینے سے انکار بھی کر سکتے ہیں۔
خدا ایسا وقت نہ لائےصرف متفق ہونا کافی نہیں۔ ورنہ لڑکی والے لڑکی دینے سے انکار بھی کر سکتے ہیں۔
اے خان بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ہمارے اور آپ سب کے پیارے اور ازلی کنوارے جناب اے خان صاحب نے بڑھتی ہوئی آبادی کی کمال مدد کرتے ہوئے (ان کے نام ڈھونڈ کر) اپنے تین ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔
آج کل کافی اُداس وغیرہ ہیں مگر ہم کیا بھی کر سکتے ہیں کہ ہماری لاکھ مبارکبادیں بھی کسی کی ایک "جھڑکی" کے برابر نہیں ہو سکتیں لیکن پھر بھی خان صاحب کو مبارک ہو!
بہت شکریہ بھائیاے خان بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ!مبارک ہو!
آپ کا بہت شکریہمبارک ہو چھوٹے خان