نور وجدان
لائبریرین
اے زندگی! آج رنگ نہ بدلنا
اے زندگی! آج سنگ ہی چلناْ
کیوں روز مجھے تنہا چھوڑ جاتی ہو
کیوں روز نہیں چھوڑتی، آنکھیں یہ برسنا
اے زندگی! آج رنگ نہ بدلنا
روز دیتی کیوں دستک
در پہ آکر انہونیاں
کیوں کھولتے ہیں
اپنی ہی گھر کی کنڈیاں
میری سانسوں میں وحشت
سانس لیتی ہے ہر پل
دل میں بسا ہے میرے اندیشوں کا جہاں
اے زندگی ! آج وقت روک لو نا !!!!
کیوں روز مجھے تنہا چھوڑ جاتی ہو!!!
کیوں روز نہیں چھوڑتی آنکھیں یہ برسنا!!!
اے زندگی آج رنگ نہ بدلنا!!!
http://www.pakium.com/2015/03/13/ost-aye-zindagi-by-quratulain-balouch
اے زندگی! آج سنگ ہی چلناْ
کیوں روز مجھے تنہا چھوڑ جاتی ہو
کیوں روز نہیں چھوڑتی، آنکھیں یہ برسنا
اے زندگی! آج رنگ نہ بدلنا
روز دیتی کیوں دستک
در پہ آکر انہونیاں
کیوں کھولتے ہیں
اپنی ہی گھر کی کنڈیاں
میری سانسوں میں وحشت
سانس لیتی ہے ہر پل
دل میں بسا ہے میرے اندیشوں کا جہاں
اے زندگی ! آج وقت روک لو نا !!!!
کیوں روز مجھے تنہا چھوڑ جاتی ہو!!!
کیوں روز نہیں چھوڑتی آنکھیں یہ برسنا!!!
اے زندگی آج رنگ نہ بدلنا!!!
http://www.pakium.com/2015/03/13/ost-aye-zindagi-by-quratulain-balouch