اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا ، ایک نئی آواز
تلمیذ لائبریرین جولائی 6، 2013 #2 اچھی آواز ہے ،لیکن بیگم اختر بیگم اختر ہی تھیں۔ بہر حال سنوانے کے لئے شکر گزاری، شاہ جی۔
بھلکڑ لائبریرین جولائی 6، 2013 #3 یوں تو ہر شام اُمیدوں میں گزر جاتی تھی آج کچھ بات ہے ، جو شام سے رونا آیا کبھی تقدیر کا ماتم ، کبھی دُنیا کا گلہ منزلِ عشق میں ہر گام پہ رونا آیا لاجواب انتخاب ۔۔۔۔۔قبلہ شاہ صاحب!!!!
یوں تو ہر شام اُمیدوں میں گزر جاتی تھی آج کچھ بات ہے ، جو شام سے رونا آیا کبھی تقدیر کا ماتم ، کبھی دُنیا کا گلہ منزلِ عشق میں ہر گام پہ رونا آیا لاجواب انتخاب ۔۔۔۔۔قبلہ شاہ صاحب!!!!
سید شہزاد ناصر محفلین جولائی 6، 2013 #4 تلمیذ نے کہا: اچھی آواز ہے ،لیکن بیگم اختر بیگم اختر ہی تھیں۔ بہر حال سنوانے کے لئے شکر گزاری، شاہ جی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محترم آپ کی بات بجا ہے بیگم اختر کا کوئی مقابلہ نہیں
تلمیذ نے کہا: اچھی آواز ہے ،لیکن بیگم اختر بیگم اختر ہی تھیں۔ بہر حال سنوانے کے لئے شکر گزاری، شاہ جی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محترم آپ کی بات بجا ہے بیگم اختر کا کوئی مقابلہ نہیں