اے گستاخ۔۔۔۔

مظفرمحسن

محفلین
اے گستاخ زمانے سے مت لڑو ورنہ۔۔

تجھ کو تیری غربت۔۔
دکھ درد۔۔۔
بھتے آنسووں ۔۔
اور خالی پیٹ کے سنگ۔۔
دفن کر دے گا۔۔۔یہ۔۔

'''رونے بھی نا دے گا''''

۔۔۔۔حافظ مظفر محسن۔۔۔۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
مظفر محض اپنے دھاگوں میں آتے ہیں اور کہیں جاتے نہیں۔ یا محض نئی نظم پوسٹ کرنے آتے ہیں۔
اور کہیں جائیں تو اردو لکھنا، مطلب ٹائپ کرنا بھی سیکھ لیں اور شاعری بھی۔ ان کی یہ نظم تو بہت کمزور ہے، جو اچھی نظمیں بھی پوسٹ کی ہیں انہوں نے، ان پر اسی لئے میں نے کوئی رائے نہیں دی کہ مظفر کہیں اور جاتے ہی نہیں، اور محض جو تعریف کرتے ہیں ان کا شکریہ ادا کر دیتے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
بھئی نعمان۔ حافظ مظفر صاحبِ کتاب ہیں، ایک دو نہیں شاید 6 کتابیں چھپ چکی ہیں اور بقول ان کے راتوں رات بک گئی ہیں۔۔ اور کسر نفسی کا یہ عالم کہ خود ہی کہتے ہیں۔ ’میں شاعر تو نہیں۔۔۔۔‘
 

محمد نعمان

محفلین
واقعی۔۔۔۔۔ یہ تو چھپے رستم نکلے بھئی۔۔۔۔۔واہ واہ جناب۔۔۔۔پھر تو آپ بہت ہی کم کلام ہم سے شیئر کرتے ہیں۔۔۔اس کنجوسی کی وجہ؟؟؟؟؟
 
Top