اے یادِ رفتگاں! مجھے جینے کا چھوڑیو

نور وجدان

لائبریرین
السلام علیکم


محترم راحیل فاروق بھائی کی ایک منظوم جو مجھے پسند ہے ۔اس لیے اپنی پہلی کاوش پر ان کی اس منظوم پر طبع آزمائی کا سوچا۔ تمام تنقیدی آراء کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔




تصویر پر کلک کریں ۔۔اصل پوسٹ کی طرف ری ڈائریکٹ ہوجائے گی​
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
ماشاء اللہ
پہلی کوشش بتا رہی ہے کہ ان شاء اللہ بہت خوب تصویر کیا کریں گی تحریر کو ۔
کوشش جاری رکھیں کہ کوشش کرنے والے ہی کامیاب ہوتے ہیں ۔۔۔
بہت دعائیں
 

یوسف سلطان

محفلین
السلام علیکم


محترم راحیل فاروق بھائی کی ایک منظوم جو مجھے پسند ہے ۔اس لیے اپنی پہلی کاوش پر ان کی اس منظوم پر طبع آزمائی کا سوچا۔ تمام تنقیدی آراء کی حوصلہ افزائی کی جائے گی



تصویر پر کلک کریں ۔۔اصل پوسٹ کی طرف ری ڈائریکٹ ہوجائے گی​
بہت خوب !
 

نور وجدان

لائبریرین
ماشاء اللہ
پہلی کوشش بتا رہی ہے کہ ان شاء اللہ بہت خوب تصویر کیا کریں گی تحریر کو ۔
کوشش جاری رکھیں کہ کوشش کرنے والے ہی کامیاب ہوتے ہیں ۔۔۔
بہت دعائیں

بہت شکریہ حؤصلہ افزائی کا۔۔۔۔۔۔

اچھی ہے، آپا۔:clap::clap::clap:
میرے لیے فخر کی بات ہے کہ میری غزل کو آپ کا تختۂِ مشق بننے کا شرف حاصل ہوا۔:angel3:
شکریہ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے خوشی ہوئی کہ آپ کو کسی حد تک میرا کام پسند آیا ہے :bighug:۔۔۔ویسے آپ کی غزل بھی لا جواب ہے:):)۔۔واہ بھائی واہ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو سنا تھا بھائی چھوٹے بھی ہوں۔تو بڑے ہوتے ہیں مگر یہ نہیں سنا تھا بہن بھی چھوٹی ہو تو بڑی بن جاتی ہے ۔۔۔ :eek:


شکریہ جناب:)
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
لو بھئی
میں تو اپنی چھوٹی کزنز کو کہتا ہی آپی ہوں :p
بہت اچھا لگتا ہے :ROFLMAO:

اچھا لگتا ہے یا شرارت کرتے ہو ۔۔۔۔ :) ویسے لگتے شرارتی ہو ۔۔۔قسم سے بلی بھی ویسے ہی معصوم سی شرارتی سی ہے :)
خوبصورت نظم
عمدہ تصویر کشی
کمال
بہت شکریہ اس ناچیز کو داد سے نوازا
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اچھا لگتا ہے یا شرارت کرتے ہو ۔۔۔۔ :) ویسے لگتے شرارتی ہو ۔۔۔ :)
ہاہاہاہا
شرارتیں ہی ہوتی ہیں۔۔۔۔ بہت مزہ آتا ہے انہیں تنگ کرنے میں :)
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں
پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے

قسم سے بلی بھی ویسے ہی معصوم سی شرارتی سی ہے :)
بلی تو ہوتی ہی معصوم سی شرارتی ہے۔۔۔ جیسے آپ والی :)

بہت شکریہ اس ناچیز کو داد سے نوازا
:) :) :)
 

نور وجدان

لائبریرین
راحیل فاروق کمال کی غزل ہے۔ مطلب بہت ہی عمدہ غزل، کیا ہی کہنے۔
نور سعدیہ شیخ اور ڈیزائننگ بھی بہت اچھی ہے۔
بہت بہت شکریہ :)

غزل تو لاجواب ہے. اس لیے تو تختہ مشق بنایا. شکریہ بھائی

بہت عمدہ انتخاب اور خوبصورت ڈیزائننگ۔

تابش بھائی کا شکریہ:)

ہاہاہاہا
شرارتیں ہی ہوتی ہیں۔۔۔۔ بہت مزہ آتا ہے انہیں تنگ کرنے میں :)
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں
پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے


بلی تو ہوتی ہی معصوم سی شرارتی ہے۔۔۔ جیسے آپ والی :)


:) :) :)

یہ شرارتی سا بچہ پہلے کہاں تھا؟ ہمیں تو نظر ہی نہیں آیا. کیا خیال ہے آپ کے کلام کو تختہ ِ مشق بنایا جائے:) جو بھی ڈیزائنڈ ہوا بلی نے کچھ کہنا تو نہیں ہے نا ہی ڈرانا ہے: ) ۔۔۔اس کا مطلب ہے میسنے گھنے " ہو:)
 
Top