عام تعلیم کتنی ہے؟؟؟خاص تعلیم یافتہ نہیں ۔۔
خدا کرے ایسا ہی ہو۔۔۔امید ہے ہمارا وقت اچھا بسر ہو گا ۔۔
اسے شہر زیبا کون اور کیوں کہتے ہیں؟؟؟چھوٹے سے شہر شہر ء زیبا ڈیرہ غازیخان سے ہوں
یہاں بس نہیں سکھائی جاتی!!!میں بس سیکھنے کی غرض سے آیا ہوں ۔۔
نام کا شاعر اور کام کا شاعر میں فرق تلاش کریں!!!نام کا شاعر بھی ہوں ۔۔
نام کا شاعر اور کام کا شاعر میں فرق تلاش کریں!!!نام کا شاعر بھی ہوں ۔۔
عام تعلیم کتنی ہے؟؟؟
خدا کرے ایسا ہی ہو۔۔۔
امید پہ دنیا قائم ہے!!!
اسے شہر زیبا کون اور کیوں کہتے ہیں؟؟؟
یہاں بس نہیں سکھائی جاتی!!!
نام کا شاعر اور کام کا شاعر میں فرق تلاش کریں!!!
بھائی یہ تنقید نہیں انٹرویو ہورہا ہے۔۔۔
ہمیں لگا کہ آپ اسد یوسف کے انٹرویو کے بجائے پوسٹ مارٹم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔بھائی یہ تنقید نہیں انٹرویو ہورہا ہے۔۔۔
آپ ہمارے اور ان کے بیچ میں کیوں آئے؟؟؟