بائڈن کس طرح مسئلہ کشمیر حل کروا سکتا ہے

۱۔ امریکہ بھارت پر کس حد تک دبائو ڈال سکتا ہے؟؟

۲۔ کیا مودی کی نیشنلسٹ سرکار اس دبائو میں آئے گی یا کس حد تک دبائو برداشت کرے گی کیونکہ پانچ اگست کا فیصلہ واپس لینا مودی سرکار کے لئے سیاسی لحاظ سے نا قابل برداشت ہو گا؟؟

۳۔۔۔کیا پاکستان اور چین جو اس مسئلے کے فریق ہیں کسی ایسے امریکی فیصلے کو مانین گے جو اُن کے مفادات کے خلاف ہو؟

۴۔ سی پیک کے متعلق امریکی دفتر خارجہ کا بیان کہ امریکہ اس منصوبے کو پاکستان کے لئے چینی قرضے کا جال سمجھتا ہے۔۔۔ ظاہر کرتا ہے کہ امریکہ کا کشمیر میں انٹرسٹ کشمیری عوام سے زیادہ اس منصوبے پر نظر رکھنا ہے۔۔۔؟
 
Top