باباجی پکڑے گئے

عاطف بٹ

محفلین
برائے مہربانی ملنگوں کو بدنام نہ کیا جائے ۔۔۔ ہم اس پر احتجاج کرتے ہیں ۔۔۔ ۔ ویسے بھی لیڈی بوائے معصوم سی مخلوق ہوتی ہے اور مس پینو کی تعریفیں تو پورا لاہور کرتا ہے
ملنگ تو خود اپنا نام بدنام کرنے بلکہ ڈبونے پر تلے بیٹھے ہیں، کسی اور نے کیا کرنا ہے! :)
 

انتہا

محفلین
ویسے بابا جی تھوڑا سی لپ اسٹک لگا کر خود بھی دوپٹہ ڈال لیں تو مس پینو کا اپنا دھندا چوپٹ ہو سکتا ہے۔
 

علی خان

محفلین
اب اس کے بارےمیں سچ تو باباجی ہی بتلا سکیں گے۔ میرا خیال میں اُنکو بھی اپنا موقف پیش کرنا چاہئے۔
ویسے میرے اپنے خیال میں تو یہ بازار میں گھومنے والا بھیک منگا لگتا ہے۔ جو باباجی کے ساتھ پوز مارنے کے لئے کھڑا ہوا ہے۔ باقی اس طرف کے بوتل کا مطلب کے اسطرف تصاویر اُتارنے والے بندے کا اس بوتل کو ختم کرنے میں پورا پورا ہاتھ ہے۔ اور یہ آدھا میل /آدھا فی میل صرف تصویر کے چکر میں اتنا بدنام ہو کر رہ گیا ہے۔ اور باباجی تو ویسے ہی بدنامی کا لیبل لگا کر آگئےہیں۔ ورنہ نہ بازار جاتے اور نہ بدنام ہوتے ۔;)
 

باباجی

محفلین
باباجی کے چہرے پر پھیلی ہوئی مسکراہٹ صاف ظاہر کررہی ہے کہ مِس پِینو کے ساتھ ان کے معاملات ہر طرح کی حدوں سے آگے گزر چکے ہیں۔ :rollingonthefloor:
اس مسکراہٹ کے پیچھے چھپے راز کو وہی بندہ سمجھ سکتا ہے
جس نے اس سچویشن میں تصویر کھنچوائی ہو
جیسے میں نے کیا :cool:
 

باباجی

محفلین
میں مردانہ وار اس بات کا اعتراف کرتا ہوں
کہ
ایکسپریس نیوز کے "شبیر" سے زیادہ دیکھنے والا محکمہ ہے اردو محفل کا
(نوٹ: اس اعتراف کی وجہ آپ کو معلوم ہے)
 

باباجی

محفلین
دیکھیں جی کوچہ ملنگاں کے قانون کے مطابق یہ پرسنل معاملہ ہے اور بندے کے پاس جب کڑکی چل رہی ہو تو اور بھی پرسنل ہو جاتا ہے ۔ کھسرے کی سب سے اچھی بات 100 روپے میں جتنی گپ مار لو اور سگریٹ بھی اس کے اپنے ہوتے ہیں :laugh:
یار@عسکری بھائی
مس یا مسٹر پینو نے ہمبل ریکویسٹ کی تھی
کہ بابا جی پلیز ایک دو تصاویر اپنے ساتھ بنوانے دیں
آپ کو کوک کی بوتل اور اوریجنل گولڈ لیف کے سگریٹ پلاؤنگی
لہٰذا اپنی ازلی ہمدردانہ طبیعت، کوک کی بوتل اور سگریٹس کی اعلیٰ کوالٹی سے مجبور ہوکر میں نے یہ نیکی کرنے کا سوچا
اور عمل بھی کردیا
لیکن وائے قسمت نیکی دریا میں نہ ڈال سکا
البتہ جاسوسوں نے نیکی کا ثبوت محفل پر ڈال دیا
"جاسوس بن کے جیو" :cool:
 
Top