تھینک یو ویری مچ۔ بہت شکریہہاو سو کیوٹ ...ویری لٹل گڑیا.کتنے ماہ کی ہے.
آمین ۔ میری سسٹر آپ کا بیحد شکریہ۔۔خوش رہیئے۔۔اور دعاؤں میں یاد رکھیئے۔۔سو سوئیٹٹٹٹٹٹٹٹ
کاشفی بھیا آپ کو ڈھیروں مبارک ہو
اللہ آپ کی گڑیا کو لمبی عمر دے آمین
جی بالکل وصول کر رہا ہوں مبارکبادیں۔ چھوٹی عمر میں بابا بن گیا ہوں۔ابھی ون ائیر کی نہیں ہوئی ناں
اس لیے مبارک وصولیں اب سب سے .
بہت شکریہ میری بہنا۔ خوش و خرم رہیئے سدا۔ آمینماشاء اللہ بہت پیاری گڑیا ہے کاشفی بھیا
آمین۔ماشاء اللہ! اللہ تعالیٰ اسے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین