مگر اب یہ کیوں گارہی ہے ۔۔۔ ۔۔
پہلے جو کہنا چاہتا تھا ۔ شاید پہلے کہہ بھی دیتا ۔ مگر اب کہوں گا تو سوائے " آپا " کے کچھ نہیں کہوں گا ۔ اس کے سوا کچھ نہیں کہوں گا ۔اچھا سوال ہے۔ شائد اسے بھی معلوم ہے کہ ابھی بھولے نہیں ہاہاہاہا
پہلے جو کہنا چاہتا تھا ۔ شاید پہلے کہہ بھی دیتا ۔ مگر اب کہوں گا تو سوائے " آپا " کے کچھ نہیں کہوں گا ۔ اس کے سوائے کچھ نہیں کہوں گا ۔
اس لیئے تو میں وہاں نہیں پھٹکتا ۔۔۔۔ضمانت قبل از گرفتاری کا پروگرام لگتا ہے۔
بجا فرمایا ۔۔۔۔ ماہ نور بلوچ کے بارے میں بھی آپ سے متفق ہوں ۔ویسے دیسی لڑکیاں آپا سے آنٹی بننے میں دیر نہیں لگاتی ہیں؟ ماہ نور بلوچ البتہ ایک ایکسپشن ہے۔
بجا فرمایا ۔۔۔ ۔ ماہ نور بلوچ کے بارے میں بھی آپ سے متفق ہوں ۔
ویسے یہ برائی نہیں " سچائی " ہے ۔ویسے آنٹی والی بات بہت ڈر کر لکھی تھی۔ "کچھ" لوگوں کی ذرا سے بھی برائی نہیں سنی جاتی۔
عیتقہ اوڈھو کو شاید آپ بھول گئے جو پیدائشی آنٹی لگتی ہےویسے دیسی لڑکیاں آپا سے آنٹی بننے میں دیر نہیں لگاتی ہیں؟ ماہ نور بلوچ البتہ ایک ایکسپشن ہے۔