باب الجنت مسجدکراچی کے گیٹ پر مرحبا بن کباب

x boy

محفلین
45 روپے میں اسپیشل اور 30 روپے میں نارمل بن کباب
انتہائی مناسب اور صاف ستھرا جو مجھے کراچی کی ٹرپ پر
بہت اچھا لگا۔

hqdefault.jpg

44351981.jpg

images
 
جناب کبھی جو لیاقت آباد آئیں تو ہم آپ کو برگر کھلائیں۔۔۔
ویسے آج کل ریٹ 40 ہوگئے ہیں۔۔۔۔ اسپیشل کے۔۔۔ ہر جگہ۔۔۔ انڈے سستے ہونے کی وجہ سے۔۔۔
 
بہت شکریہ دوست عزت افزائی کا
ماضی میں ہم لوگ لیاقت آباد کے ہی مکین تھے بعد میں فیڈرل بی ایریا شفٹ ہوگئے۔
شروع میں اس نئی تحریک سے وابستگی تھی لیکن بعد میں کچھ خاص دوستوں کی موت کے بعد ہم نے ٹاٹا بائی بائی کہہ دیا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
جناب کبھی جو لیاقت آباد آئیں تو ہم آپ کو برگر کھلائیں۔۔۔
ویسے آج کل ریٹ 40 ہوگئے ہیں۔۔۔۔ اسپیشل کے۔۔۔ ہر جگہ۔۔۔ انڈے سستے ہونے کی وجہ سے۔۔۔

ویسے ہم نے تو سُنا تھا کہ "برگر" کلفٹن اور ڈیفینس میں ملا کرتے ہیں۔ :)
 
Top