باتیں کرتے رہو، باتیں سنتے رہو۔ I Love this Song

ابو کاشان

محفلین
ٰ
باتیں سنتے رہو، باتیں کرتے رہو،
دل کی آواز کو اب دبانا نہیں۔
باتیں سنتے رہو، باتیں کرتے رہو،
دل میں جو بات ہے وہ چھپانا نہیں۔
آتے جاتے ہوئے میں نے دیکھا اُسے،
بولا دل اب نگاہیں ہٹانا نہیں۔
ہو و و و و
صبح سے شام پھر رات ڈھلتی گئی
روشنی چہرے کے اس کے ہر سو رہی۔
باتیں سنتے رہو، باتیں کرتے رہو،
دل میں جو بات ہے وہ چھپانا نہیں۔
نام لکھتا رہا اور چھپاتا رہا،
کہہ سکا اسکو دل کا فسانہ نہیں۔
ایک دن مل گیا کوئی اپنا اُسے،
کر گئی بھیر میں کیسے تنہا مجھے۔
ہو و و و و
تب لگا یوں مجھے میرے گھر میں اسے
چاند بن کر کبھی جگمگانا نہیں۔
باتیں سنتے رہو، باتیں کرتے رہو،
دل کی آواز کو اب دبانا نہیں۔
(الاپ)آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ
میں تو مایوس تھا سرمئی شام میں،
زندگی بھیج دی اس نے پیغام میں۔
ہو و و و و و و و و
مل گئی وہ مجھے کہہ دیا یہ اُسے،
آ گئے ہو تو اب دور جانا نہیں۔
باتیں سنتے رہو، باتیں کرتے رہو،
دل میں جو بات ہے وہ چھپانا نہیں۔

I love this song b’cuz it’s 90% my story :)
 

ابو کاشان

محفلین
لکھائی میں کیا رکھا ہے اب سب کچھ کمپیوٹر پر ہوتا ہے۔ لکھو اور پرنٹ نکالو۔
فہد مصطفیٰ اس وقت سب سے ہاٹ ڈرامہ ایکٹر ہے۔ طائرِ لاہوتی میں پاشا کا کردار بے مثال ہے۔ اردو سندھی ڈرامہ ایکٹر صلاح الدین تینو کا بیٹا ہے۔

2zzktjr.jpg


image_3.jpg
 

ظفری

لائبریرین
لکھائی میں کیا رکھا ہے اب سب کچھ کمپیوٹر پر ہوتا ہے۔ لکھو اور پرنٹ نکالو۔
فہد مصطفیٰ اس وقت سب سے ہاٹ ڈرامہ ایکٹر ہے۔ طائرِ لاہوتی میں پاشا کا کردار بے مثال ہے۔ اردو سندھی ڈرامہ ایکٹر صلاح الدین تینو کا بیٹا ہے۔

2zzktjr.jpg


image_3.jpg
۔۔ بلکل اپنے باپ کی طرح ہے ۔
 
Top