باجوڑ کے بچے خراب حالات کا شکار

پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں امن عامہ کی خراب صورتحال کا اثر ماہرین کے مطابق وہاں کے بچوں پر بھی پڑا ہے۔ کئی علاقوں میں سکول تباہ ہوگئے یا پڑھائی اساتذہ کی کمی کی وجہ سے رکی رہی

130130102149_bajaur_kids_01.jpg


بہ شکریہ بی بی سی اردو
 
باجوڑ کے صدر مقام خار میں لڑکوں کا ایک سرکاری سکول دوبارہ تعمیر کیا جا رہا ہے۔ فی الحال اس کے احاطہ بچوں کے لیے کھیل کا میدان بنا ہوا ہے

130130102151_bajaur_kids_02.jpg
 
پاکستان بھر کی طرح کرکٹ نے قبائلی علاقوں میں بھی نوجوان نسل کو اپنے گرفت میں لیا ہوا ہے اور شوق ہو تو لکڑی کا ٹکڑا بھی کرکٹ کے بیٹ کا کام دے سکتا ہے

130130102155_bajaur_kids_04.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
بہت شکریہ محسن اس معلومات کے لیے- ان معصوموں کی تکلیف کا احساس ہمیں ہوجائے توہمارے دل پگھل کرپانی ہوجائیں
ان پھولوں کو بچانے کی ذمہ داری ہماری ہے بس ذرا سی توجہ کی ضرورت ہے
 
Top