بادل وادی سپنا

عدیل ہاشمی

محفلین
‏میں گہری نیند سویا تھا مجھے بادل اٹھا لائے
میں اک ندیا کنارے پر کسی وادی کا سپنا تھا

سعد اللہ شاہ
 
Top