بارش سے پہلے کا موسم ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
بارش سے پہلے کا موسم

تم بھی مجھ سے پوچھ رہے ہو
آنکھوں میں کیوں ریت بھری ہے
دِل میں کیا تلوار گڑی ہے

کیا بتلاؤں ۔ ۔ ۔
شہرِدِل کیوں اُجڑ گیا ہے
میرے اندر
بارش سے پہلے کا موسم
ٹھہر گیا ہے
 
Top