کراچی والوں نےبارش کی خوشی میں افطاری کےالگ اور بارش کے الگ پکوڑے بنائے "زرائع"
وقار.. محفلین جون 29، 2016 #1 کراچی والوں نےبارش کی خوشی میں افطاری کےالگ اور بارش کے الگ پکوڑے بنائے "زرائع"
وقار.. محفلین جون 29، 2016 #3 سیدہ شگفتہ نے کہا: ذرائع نے ثبوت فراہم کیے یا نہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرائع ثبوت کھا گئی چائے کے ساتھ
سیدہ شگفتہ نے کہا: ذرائع نے ثبوت فراہم کیے یا نہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرائع ثبوت کھا گئی چائے کے ساتھ
سیدہ شگفتہ لائبریرین جون 29، 2016 #4 وقار.. نے کہا: ذرائع ثبوت کھا گئی چائے کے ساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ذرائع کا تعلق کے۔پی۔کے سے ہے؟
وقار.. نے کہا: ذرائع ثبوت کھا گئی چائے کے ساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ذرائع کا تعلق کے۔پی۔کے سے ہے؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین جون 29، 2016 #6 طارق راحیل نے کہا: ذرائع اعتکاف میں ہے اس لئے نام بھی نہیں لے سکتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے ذرائع کا تعلق کے پی کے سے ہی ہے۔
طارق راحیل نے کہا: ذرائع اعتکاف میں ہے اس لئے نام بھی نہیں لے سکتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے ذرائع کا تعلق کے پی کے سے ہی ہے۔
طارق راحیل محفلین جون 29، 2016 #7 یہ کے پی کے میں ہوا تو عید سے ایک دن پہلے عید منا لے گا جی بارش کی خوشی میں