باریاں لینے والے ارب پتی بن گئے، عوام اپنی تقدیر کا خود فیصلہ کریں - عمران خان

شمشاد

لائبریرین
دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھوک کر پیتا ہے۔
ہر شریف آدمی اپنی بیوی سے ڈرتا ہے (بھلے ہی سابقہ بیوی ہو)
اور سسُر سے تو ڈرنا ہی پڑتا ہے۔

اور کچھ؟
 

کاشفی

محفلین
ہر شادی شدہ انسان اپنی بیوی کی عزت کرتا ہے اور سُسر کی بھی عزت کرتا ہے۔۔
پیٹ پیچھے ڈرنا نہیں چاہیئے۔۔۔
 
Top