باغ و بہار: رسید

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام۔

زبردست۔
آپ نے بھی لکھ لیے۔۔۔ :shock: اور بھیج دوں کیا؟ :p

میں تو سوچ رہی تھی کہ شگفتہ آرام سے لکھیں گی میں بھی آرام سے لکھتی ہوں۔ :(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اور صفحات۔۔۔۔۔ :twisted:

اچھا اچھا ٹھیک لیکن پہلے اپڈیٹ دیں کہ کیا صورت ہے پھر میں اپنے دل کوئی نرم گوشہ پیدا کرنے کی کوشش کروں :)

اور ہاں ماوراء

آپ کے بازو کی تکلیف کیسی ہے جب تک ٹھیک نہ ہو نہیں ضرورت لکھنے کی ، مجھے بھیج دیں صفحات اپنے والے۔

جب ٹھیک ہو جائے میں اپنا حصہ آپ سے لکھوانا ہے پھر :)
 

ماوراء

محفلین
شگفتہ، وہ تو میں نے بعد میں دیکھا ہے۔ یہ تو مکمل کتاب ہے ہی نہیں۔ :p قیصرانی کہہ رہے تھے کہ ان کے پاس ساری کتاب کی فائلز موجود ہے۔ لیکن ان کو بھی بعد میں پتہ چلا کہ نامکمل ہے۔lol۔
ویسے کتاب میرے پاس ہے۔ اگر سکین کر سکی تو۔۔۔:?

بازو میں درد ہو بھی تو مجھے کوئی اثر نہیں ہوتا۔ آپ فکر نہ کریں میں لکھ لوں گی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ماوراء

صفحات مل چکے ہیں مجھے ۔۔۔ میری خوش قسمتی ۔۔۔ میں ڈاؤنلوڈ کرنے میں بھی کامیاب ہوئی۔۔۔ :)
 
Top