سید عاطف علی
لائبریرین
خلیفہ تو پوری ملت کا ایک ہی ہوتا ہے ۔ اور ملت ملک سے نہیں مذہبی یا نظریاتی ہوتی ہے۔۔۔۔وزیر اعظم کو خلیفہ کیوں نہ کہا جائے؟
یا بیزاری محض فرنگی زبان سے ہے ؟
وزیر اعظم فرنگی زبان کا لفظ تو نہیں ہے۔
خلیفہ تو پوری ملت کا ایک ہی ہوتا ہے ۔ اور ملت ملک سے نہیں مذہبی یا نظریاتی ہوتی ہے۔۔۔۔وزیر اعظم کو خلیفہ کیوں نہ کہا جائے؟
یا بیزاری محض فرنگی زبان سے ہے ؟
افسوس! پھر تو اس کا عرصہ حیات چند برس قبل ہی تنگ ہو گیا تھا۔
بھائی سیدھی سی بات ہے میئر کے معنی ہیں رئیس بلدیہ، صدر بلدیہ ۔ جبکہ ناظم کے معنی ہیں انتظام کرنے والا، سربراہ کار، منتظم، مہتمم۔
اب جب نظام ہی بدل گیا ہے تو نام تو تبدیل ہوگا ہی۔
بحث کی گنجائش ہی نہیں
وزیر اعظم کو خلیفہ کیوں نہ کہا جائے؟
یا بیزاری محض فرنگی زبان سے ہے ؟
سنا ہے ابن سعید کی پیروی میں پاکستانی سیاست میں بھی خادم یا خادم اعلی کا استعمال ہونے لگا ہے
جی ہاں کہلواتے خود کو خادمِ اعلیٰ ہیں، بنتے سب کے مخدومِ اعظم ہیں
آپ اس لفظ کو اردو لغت میں تلاش کیجیے۔ اگر مل گیا تو مسئلہ خودبخود سلجھ جائے گا۔
بھئی اگر ایک لفظ کے وجود و بقا کا مسئلہ ہے تو کسی محفلین کو اعزازی طور پر "ناظم" کا خطاب دے دیا جائے۔ (بغیر کسی خصوصی اختیار کے، فقط برائے نام!)
اسی لیے نہیں سنائی آپ کو اپنی شاعری کہ بعد ازاں آپ کے ساتھ ایک اور تشریحاتی نشست بھی لگانی پڑتی
اس قدر طوالت کے متحمل نہ تو عارف کریم تھے اور نہ ہم۔ایک ہی نشست کو طویل کر لینا تھا فاتح بھائی
فاتح
میرے خیال میں یہی درست ہے۔ ناظم تو ایڈمنسٹریٹر کو کہتے ہیں جبکہ میئر کا کام نظامت کرنا نہیں ہوتا۔
ایم کیو ایم کا شاید واحد یہی نام ہے جس نے اپنے کام سے متاثر کیا۔ مصطفٰی کمال کی سربراہی میں بنائی گئی سڑکوں پر سفر کرنا کم از کم آرام دہ ثابت ہوا اور شہر بھر کی سڑکوں پہ ہر دوسرے قدم پر موجود گڑھوں اور ان کی وجہ سے لگنے والے جھٹکوں سے شہریوں کو نجات ملی۔لگتا ہے کراچی والوں پر مصطفیٰ کمال کا اثر ابھی تک اترا نہیں ہے
اس قدر طوالت کے متحمل نہ تو عارف کریم تھے اور نہ ہم۔
الزام بر گردن خادم!یعنی بین السطور آپ خود کو قاتل تسلیم کر رہے ہیں سعود بھائی
ہم پر تو خادم اعلیٰ کا الزام رہا ہے، ورنہ ہم تو خادم فقط ہی رہے ہیں۔سعود بھائی، مقامِ فکر ہے اب
بلکہ ہم تو سوچ رہے تھے کہ اسی بہانے محفل میں مقابلہ رسہ کشی ہوگا کہ یہ عدیم القوت اعزازی خطاب کسے دیا جائے۔ ایسے میں سر پھٹول کی نوبت آ گئی تو ڈاکٹر سے کمیشن اینٹھنے کا جو موقع ہاتھ آئے گا وہ سالگرہ والے صندوق کی نذر ہوگا۔آپ اپنے جرائم کی تعداد بڑھانے کا سوچ رہے ہیں سعود بھائی
خادمِ فقط کا ترجمہ دا ون اینڈ اونلی خادم؟ہم پر تو خادم اعلیٰ کا الزام رہا ہے، ورنہ ہم تو خادم فقط ہی رہے ہیں۔
نتھنگ بٹ خادم!خادمِ فقط کا ترجمہ دا ون اینڈ اونلی خادم؟
ہمیں تو کوئی اعتراض نہیں ہے۔جب آپ کو انگریزی کا ایک لاطینی الاصل لفظ اپنے اصطلاحی معنوں میں قبول ہے تو پھر آپ اردو کے 'ناظم' کو قبول کرنے میں کیوں تذبذب کا شکار ہیں؟
میئر کہیں یا ناظم ۔۔۔۔۔ کام دونوں نے نہیں کرنا ۔۔۔۔۔ اب آپ کچھ بھی پکار لیں۔یہی تو مسئلہ ہے ان سیاستدانوں کا یہ خود کو رئیس، صدر، بادشاہ سمجھتے ہیں اور عوام کے لیے کام کرنے کی توفیق نہیں ہوتی انھیں۔
مقصود صرف اتنا ہے کہ احیائے اردو کے حمایتی حلقوں میں فارسی اور عربی سے اردو میں در آنے والے الفاظ کو قربت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے جبکہ لفظ کا ماخذ اگر انگریزی زبان ہو تو اسے غیر اردو قرار دے کر مسترد کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔خلیفہ تو پوری ملت کا ایک ہی ہوتا ہے ۔ اور ملت ملک سے نہیں مذہبی یا نظریاتی ہوتی ہے۔۔۔۔
وزیر اعظم فرنگی زبان کا لفظ تو نہیں ہے۔