بہت اچھا لکھا رؤف کلاسرا نے۔ اور یہ بات کہ "ان لیڈروں کے بیانات سنیں تو حیرانی ہوتی ہے کہ یہ ہمیں دنیا کی بیوقوف ترین قوم سمجھتے ہیں۔"
میرا خیال ہے کہ ان لیڈروں کو اس بات پر یقین اس لئے ہے کہ ہم نے خود کو دنیا کی بیوقوف ترین قوم ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔