خدا کے واسطے یہاں کے کچن کا حکمراں کسی کو نہ بنایئے گا یہ عہدہ خالی ہی رہنے دیںکچن کا موجودہ حکمراں باورچی کون ہے ؟؟؟؟
نہیں کیا ضرورت ہے جس کو جب ضرورت ہے وہ یہاں آجائے اور جو چاہے پکالے۔ ورنہ کسی کے ہاتھ میں بیلن ہوگا اور کسی کے ہاتھ میں ڈوئی۔ بھائی دنیا میں زیادہ تر جھگڑے مردوں میں تو زن زر زمین پر ہوتے ہیں پر یہ جو زنانیاں ہیں ان میں پھڈے صرف کچن پر ہی ہوتے ہیںلیکن باورچی خانہ کسی نہ کسی کے حوالے تو کرنا ہی پڑے گا ناں۔
میں نے کسی بنگالی کو اچار گوشت کی ترکیب شئر کرتے دیکھا ہے یہ بہت پرانی بات ہے کی میں نے پوچھا کسطرح پکایا ہےمیں ہوں نا کل بنایا تھا اچار گوشت مزے کا بنا تھا
ہمیں کچھ بناتے ہوئے پرابلم نہیں ہوتی دوستمیں نے کسی بنگالی کو اچار گوشت کی ترکیب شئر کرتے دیکھا ہے یہ بہت پرانی بات ہے کی میں نے پوچھا کسطرح پکایا ہے
تو اس جواب دیا کہ گوشت کے سالن میں اچار ڈال دو۔
خیر میں نے مزاق بالکل بھی نہیں بنایا کیونکہ یہ اس کے دیس کا کھانا نہیں ہے
اس دور میں تو شان کے مصالحے دنیا کے کونے کونے میں دستیاب ہے اور تو اور ڈبے ترکیب اجزاء اور پکانا کیسے ہے سب کچھ لکھا ہوا
رہتا ہے دیسی بچلر باہر کی دنیا میں گھر کا ایسے ہی مزا لے سکتےہیں
الا یہ کہ کسی کو ”بے وقوف بنانا“ پڑے۔ یا اب اس میں بھی ماہر ہو چکے ہیںہمیں کچھ بناتے ہوئے پرابلم نہیں ہوتی دوست
وہ تو ہم پہلے سے تھے سکول سے سیکھا تھا ہم نے کیونکہ ساری تعلیم سرکاری سکول میں پڑھے تھے ہمیں تو ممی ڈیدی ماحول نہیں ملا تھا کہ شریف بچے بن کر بیٹھے رہتے ۔الا یہ کہ کسی کو ”بے وقوف بنانا“ پڑے۔ یا اب اس میں بھی ماہر ہو چکے ہیں