باپ: رات کہاں تھے۔ بیٹا دیر ہوگئی تھی، دوست کے گھر ہی Stay کر لیا تھا۔
باپ نے اسی وقت فون اُٹھایا۔ اور اس کے دس Best Friend کو کال کی۔
6 نے کہا "ہاں Uncle وہ رات میرے پاس ہی تھا"۔
3 نے کہا "Uncle وہ سو رہا ہے، آپ کہیں تو اُٹھا دوں۔
ایک نے تو حد کردی " جی ابو بولیں"۔