باپ بیٹی، سائیکلیں اور سو میل

یاسر شاہ

محفلین
ایسا نہیں ہے۔ اگر زیادہ ڈر ہے تو لوہے کا پاجامہ استعمال کریں

آپ نے ایک سوال کا جواب تو ترنت دیا-دوسرے میں خاصی دیر لگائی -خود جانچ پڑتال کی یا کسی اور سے پوچھا -
بہرحال شکریہ -اب کون سائیکل بھی خریدے اور جانگیا بھی-اس سے تو بہتر ہے واک کی جائے -
 

زیک

مسافر
آپ نے ایک سوال کا جواب تو ترنت دیا-دوسرے میں خاصی دیر لگائی -خود جانچ پڑتال کی یا کسی اور سے پوچھا -
ایسی کوئی بات کبھی سنی نہیں۔ کچھ دوستوں سے پوچھا۔ انہیں بھی کوئی علم نہ تھا۔ دیر سے جواب کی وجہ یہ تھی کہ بھول گیا تھا کہ مکمل جواب نہیں دیا۔
 
لنچ کے بعد جارجیا میں داخل ہوئے جہاں ٹریل کا نام بدل کر سلور کامٹ ہو جاتا ہے۔ یہ نام اس ٹرین سروس پر ہے جو اس روٹ پر کسی زمانے میں چلتی تھی۔

بیٹی کے ساتھ ٹریل پر سائیکلنگ کا اپنا مزا ہے۔ کبھی ہم خاموش میلوں رائڈ کرتے ہیں اور کبھی دنیا جہاں کے موضوعات پر گفتگو چلتی ہے۔ ایسے مواقع پر ہی بیٹی کے سکول اور حلقہ احباب سے متعلق معلومات ملتی ہیں لیکن ساتھ ساتھ سائنس، تاریخ، مذہب، سیاست، کھیل بھی زیر بحث رہتے ہیں۔

واہ ۔ بلاشبہ بے حد خوبصورت مقام کی بے مثل تصویر !:):)
 
Top