باپ کی جس سے توقع تھی وہ شوہر نکلا

عرفان سعید

محفلین
(میر سے معذرت کے ساتھ)

باپ کی جس سے توقع تھی وہ شوہر نکلا
لڈو سمجھا تھا جسے گویا وہ پتھر نکلا

بیوی کے ہاتھ لگا جب مرا موبائل فون
اس سے بچنے کے لیے گھر سے میں باہر نکلا

گھر کی آبادی کی اس حد ہے فراوانی، نہ پوچھ
جب بھی دروازہ کھلا بچوں کا لشکر نکلا

تیرے ہوتے ہوئے اس کوچے میں جھاڑو نہ پھرا
گند کے ڈھیر سے تو کیچوا مر کر نکلا

ایسی لالی لبوں پر ،جام پیا ہو خوں کا
پرس کی جب لی تلاشی تو چقندر نکلا

کیمیا پڑھنے پہ عرفان جو کرتا تھا فخر
آیا محفل میں جو کچھ کچھ وہ سخنور نکلا

۔۔۔ عرفان ۔۔۔
 
(میر سے معذرت کے ساتھ)

باپ کی جس سے توقع تھی وہ شوہر نکلا
لڈو سمجھا تھا جسے گویا وہ پتھر نکلا

بیوی کے ہاتھ لگا جب مرا موبائل فون
اس سے بچنے کے لیے گھر سے میں باہر نکلا

گھر کی آبادی کی اس حد ہے فراوانی، نہ پوچھ
جب بھی دروازہ کھلا بچوں کا لشکر نکلا

تیرے ہوتے ہوئے اس کوچے میں جھاڑو نہ پھرا
گند کے ڈھیر سے تو کیچوا مر کر نکلا

ایسی لالی لبوں پر ،جام پیا ہو خوں کا
پرس کی جب لی تلاشی تو چقندر نکلا

کیمیا پڑھنے پہ عرفان جو کرتا تھا فخر
آیا محفل میں جو کچھ کچھ وہ سخنور نکلا

۔۔۔ عرفان ۔۔۔
زبردست اور بہت عمدہ عرفان بھائی ۔
 

فاخر رضا

محفلین
(میر سے معذرت کے ساتھ)

باپ کی جس سے توقع تھی وہ شوہر نکلا
لڈو سمجھا تھا جسے گویا وہ پتھر نکلا

بیوی کے ہاتھ لگا جب مرا موبائل فون
اس سے بچنے کے لیے گھر سے میں باہر نکلا

گھر کی آبادی کی اس حد ہے فراوانی، نہ پوچھ
جب بھی دروازہ کھلا بچوں کا لشکر نکلا

تیرے ہوتے ہوئے اس کوچے میں جھاڑو نہ پھرا
گند کے ڈھیر سے تو کیچوا مر کر نکلا

ایسی لالی لبوں پر ،جام پیا ہو خوں کا
پرس کی جب لی تلاشی تو چقندر نکلا

کیمیا پڑھنے پہ عرفان جو کرتا تھا فخر
آیا محفل میں جو کچھ کچھ وہ سخنور نکلا

۔۔۔ عرفان ۔۔۔
آپ کچھ کچھ سے کچھ زیادہ سخنور نکلے
 
(میر سے معذرت کے ساتھ)

باپ کی جس سے توقع تھی وہ شوہر نکلا
لڈو سمجھا تھا جسے گویا وہ پتھر نکلا

بیوی کے ہاتھ لگا جب مرا موبائل فون
اس سے بچنے کے لیے گھر سے میں باہر نکلا

گھر کی آبادی کی اس حد ہے فراوانی، نہ پوچھ
جب بھی دروازہ کھلا بچوں کا لشکر نکلا

تیرے ہوتے ہوئے اس کوچے میں جھاڑو نہ پھرا
گند کے ڈھیر سے تو کیچوا مر کر نکلا

ایسی لالی لبوں پر ،جام پیا ہو خوں کا
پرس کی جب لی تلاشی تو چقندر نکلا

کیمیا پڑھنے پہ عرفان جو کرتا تھا فخر
آیا محفل میں جو کچھ کچھ وہ سخنور نکلا

۔۔۔ عرفان ۔۔۔
واہ زبردست جناب مجھ کو شاگرد رکھ لیں میں بھی شاعروں سے معزرت کرنا چاہتا ہوں
 

عرفان سعید

محفلین
واہ زبردست جناب مجھ کو شاگرد رکھ لیں میں بھی شاعروں سے معزرت کرنا چاہتا ہوں
جیسی "معزرت" آپ کرنا چاہ رہے ہیں وہ سکھانے سے ہماری معذرت!
ویسے بھی شہزادے معذرت کے پابند نہیں ہوتے!
 
Top