بہت اچھوتا خیال ہے۔
ویسی کل ہی آپ کے بَکِٹ میں دیکھی تھیں۔ بچی والی تصویروں کے ساتھ۔
میری بکٹ
مجھے سمجھ نہیں ائی ٹھیک سے۔ پلیز وضاحت کر دیں
اگر تو کوئی میری البم دیکھ سکتا ہے تو یہ تو صحیح نہیں کہ میں نے وہاں کافی کچھ جمع کر رکھا ہے محفل کے لیے
میری بکٹ
مجھے سمجھ نہیں ائی ٹھیک سے۔ پلیز وضاحت کر دیں
اگر تو کوئی میری البم دیکھ سکتا ہے تو یہ تو صحیح نہیں کہ میں نے وہاں کافی کچھ جمع کر رکھا ہے محفل کے لیے
تعبیر آپ کیلئے بہترین تصویر پوسٹر ایوارڈ ہونا چاہیے!
تو کیا آپ نے اپنی البم کو پاسورڈ نہیں لگایا ہوا؟؟؟؟؟
ذپ دیکھ لیں۔
میں چیک کر کے بتا ضرور دیتا ہوں تاکہ احتیاط ہو جائے ورنہ آپ کو پتہ بھی نہ چلتا۔
سیکریٹ ھیکس ہیں۔ آپکو بتا دیتا ہوں۔