حسان خان
لائبریرین
جمہوریۂ آذربائجان کے دارالحکومت باکو کے مرکز میں واقع سوویتسکی (sovetski) محلہ، سوویت دور میں تعمیر ہونے والا قدیم اور کم آمدنی والا محلہ ہے۔ عکاس جہانگیر یوسف نے اپنی سیاہ و سفید تصاویر کے توسط سے اس محلے کی زندگی کو محفوظ کرنے کی کوشش کی ہے۔ کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اگلے دس بیس سالوں میں یہ جگہ الگ ہی منظر پیش کر رہی ہو۔
جاری ہے۔۔۔۔
جاری ہے۔۔۔۔