الف نظامی
لائبریرین
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں بیاسی پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے ،نئی قیمت کا اطلاق ماہ جولائی میں صارفین کے بلوں پر ہو گا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھاڑی (نیپرا)حکام کے مطابق قیمتوں میں کمی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ،نیپرا میں ہونے والے اجلاس میں سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بتایا کہ مئی کے مہینے میں
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھاڑی (نیپرا)حکام کے مطابق قیمتوں میں کمی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ،نیپرا میں ہونے والے اجلاس میں سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بتایا کہ مئی کے مہینے میں
- بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوا
- فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی ہوئی
- اور لائن لاسز بھی کم ہو کر چودہ پیسے فی یونٹ رہ گئے ہیں