بحری افواج کے لیے تباہ کن موت کا ہتھیار اب پاکستانی ہاتھوں میں

عسکری

معطل
CM-400AKG becomes Pakistan's 'carrier killer'.

پاکستان کے پاس ایساکوئی میزائیل نہیں تھا جو بحری بیڑے یا ائیر کرافٹ کیریر کے لیے ون پوائنٹ جواب ہو پر اب ایسا نہیں رہا پاکستان نے سی ایم-4000 اے کے جی میزائیل حاصل کر لیے ہیں چائنا کے بنے اس میزائیل کو امریکی بحریہ کے لیے چیلینج سمجھے جانے والے اس میزائیل کی سپیڈ ہی موت کا پیغام ہے جو لگنے کے بعد بتاتا ہے کہ میں ا رہا تھا ۔ یہ میزائیل ہائیئیسٹ ماگ5 اشاریہ 5 کی سپیڈ سے چلتا ہے جو کہ 6700 کلو میٹر فی گھنٹہ بنتی ہے اور نارمل ماگ4 کی سپیڈ سے :bighug: بھارتی دفاعی حلقے اب تک سکتے میں ہیں اس نیوز کو سن کر ۔کیونکہ یہ تو چائنا کا کریر کلر تھا جس پر بہت شور و غوغا کیا تھا امریکہ انڈیا نے اب پاکستانی ہاتھوں مین بھی پہنچ چکا ہے ۔ اس بیش بہا قیمتی میزائیل کی پاکستانی بحریہ اور ائیر فورس مین شمولیت ہر پاکستان کو اپنے دوست چین کا شکر گزار ہونا چاہیے جو اپنی اتنی سینسیٹیو ایڈوانس ٹیکنالوجی پاکستان کو منتقل کر رہے ہیں ۔ جے ایف 17 کا اب سب سے لیتھیل ہتھیار سی ایم-400 میزائیل ہو گا ۔ یاد رہے بھارتی جس زعم سے براھموس کو پاکستان نیوی کی موت کہتے تھے اس کی سپیڈ ماگ2 اشاریہ آتھ ہے جی سی ایم400 کی سپیڈ کا آدھا ہے :thumbsup: پاکستان کو اس بہت ہی قیمتی اور اسٹریٹیجک ہتھیار کی مبارک ہو ۔ اب بحری شپ ہو یا بیڑے فریگیٹس ہوں یا ڈسٹرائیرز پاکستان نیوی سے 240 کلو میٹر دور ہی رہنا پسند کریں گے ۔ یاد رہے میزائیل کی اوریجنل رینج 800 کلو میٹر ہے پر ایکسپورٹ کے لیے اسے 240 کلو میٹر تک لایا گیا ہے ۔

Robert Hewson, Zhuhai Section:

Key Points; A new Chinese-developed very-high-speed missile has been fielded by the PAF.

The weapon has been described as the PAF's 'carrier killer'

Pakistan has fielded a new very-high-speed long-range air-launched missile that senior officers in the Pakistan Air Force (PAF) have described as "an aircraft carrier killer".

The CM-400AKG is a Mach 4 plus-capable air-to-surface weapon developed in China and now in service with JF-17 aircraft of the Pakistan Air Force. (Robert Hewson) The weapon, designated CM-400AKG, was designed and developed in China by the China Aerospace Science and Industry Corporation (CASIC) and was revealed at Airshow China 2012, held in Zhuhai from 13-19 November.

The CM-400AKG is now part of the operational weapon set of the PAF's JF-17 Thunder multirole fighter. "This is a mature weapon that has been fully tested. It is not conceptual. It is in service," Air Commodore Mahmood Khalid, PAF JF-17 Deputy Project Director stated. "The CM-400AKG is a very high-speed missile that is very difficult to intercept. It hits the target at Mach 4 or above and its kinetic impact alone is enough to destroy any high-value target, like an aircraft carrier."

The CM-400AKG first appeared, briefly, in public at last year's Dubai Airshow, when a placard for the weapon was placed alongside a PAF JF-17 - and then removed. The weapon itself was not shown. At the time PAF personnel acknowledged it was a new Chinese-built air-to-surface stand-off missile. However, the initial assumption that it was a derivative of the C-802 anti-ship missile has proved to be very wide of the mark.

The CM-400AKG is a 400 kg solid-rocket-powered weapon that can be fitted with either a penetrator or blast/fragmentation warhead.. It is a fire-and-forget precision-guided weapon that can be fitted with several seeker options, which are understood to include an active radar seeker and an imaging infrared seeker with target-recognition (TR) capabilities. PAF sources say the missile can be pre-programmed with digital imagery for highly precise attacks against fixed sites in TR mode, but it can also be retargeted in flight by using the radar seeker option

The range of the CM-400AKG is understood to be in the 180-250 km class. It is designed for use against fixed or what were described as "slow moving" targets. CASIC data indicates that after launch the CM-400AKG climbs to high altitude and terminates with a high-speed dive on the target. The PAF describes the missile's impact velocity as "hypersonic".

Both CASIC and the PAF note that the CM-400AKG has been developed as a JF-17 weapon. The PAF currently has two squadrons of approximately 36 JF-17s operational. A further ten or eleven aircraft have been delivered and a third squadron will be established early next year.

JDW
پاکستانی جے ایف-17 تھنڈر کے ساتھ
25s4kcp.jpg

پہلا والا
VSqGI.jpg

CM-400+AKG+Supersonic+Long+Range+Anti+ShipLand+Attack+Missile+JF-17+Thunder+FC-1+J-10+FC-20+J-31+J-20+J-11CM-400+AKG+supersonic+standoff+land+attack+missile+will+be+unveiled+fired+operational+carrier+Airshow+China+in+Zh.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
عسکری ! یہ کام تو ISPR کا ہے آپ Beyond the duty خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔یہ بھی قومی خدمت کا انداز ہے اللہ آپ کو جزا دے۔
نام کو چھوڑیں کام کو دیکھیں۔ عسکری بالکل وہی کر رہے ہیں جو ان کا کام ہے :)

جیتے رہیں اور خوش رہیں اور اسی طرح خوشخبریاں دیتے رہیں
 
سید زبیر

محفلین
عسکری ! انگریزی میں کہتے ھیں Good Job done , Keep it up ویسے یہ کام ISPRکا ہے اس دفعہ نہ IDEA 2012 کو اور نہ ہی چین میں ہونے والے ائر شو کا ۔آپ جس طرح حوصلہ دیتے ہیں اللہ آپ کو جزا دے ۔
 
ویل یہ میرا میرے بہن بھائیوں کا فورم ہے سو میں ان کو اپڈیٹ رکھتا ہوں ان معاملوں میں بس یہی سوچ کر کرتا ہوں :grin:
 
قیصرانی

لائبریرین
CM-400AKG becomes Pakistan's 'carrier killer'.

پاکستان کے پاس ایساکوئی میزائیل نہیں تھا جو بحری بیڑے یا ائیر کرافٹ کیریر کے لیے ون پوائنٹ جواب ہو پر اب ایسا نہیں رہا پاکستان نے سی ایم-4000 اے کے جی میزائیل حاصل کر لیے ہیں چائنا کے بنے اس میزائیل کو امریکی بحریہ کے لیے چیلینج سمجھے جانے والے اس میزائیل کی سپیڈ ہی موت کا پیغام ہے جو لگنے کے بعد بتاتا ہے کہ میں ا رہا تھا ۔ یہ میزائیل ہائیئیسٹ ماگ5 اشاریہ 5 کی سپیڈ سے چلتا ہے جو کہ 6700 کلو میٹر فی گھنٹہ بنتی ہے اور نارمل ماگ4 کی سپیڈ سے :bighug: بھارتی دفاعی حلقے اب تک سکتے میں ہیں اس نیوز کو سن کر ۔کیونکہ یہ تو چائنا کا کریر کلر تھا جس پر بہت شور و غوغا کیا تھا امریکہ انڈیا نے اب پاکستانی ہاتھوں مین بھی پہنچ چکا ہے ۔ اس بیش بہا قیمتی میزائیل کی پاکستانی بحریہ اور ائیر فورس مین شمولیت ہر پاکستان کو اپنے دوست چین کا شکر گزار ہونا چاہیے جو اپنی اتنی سینسیٹیو ایڈوانس ٹیکنالوجی پاکستان کو منتقل کر رہے ہیں ۔ جے ایف 17 کا اب سب سے لیتھیل ہتھیار سی ایم-400 میزائیل ہو گا ۔ یاد رہے بھارتی جس زعم سے براھموس کو پاکستان نیوی کی موت کہتے تھے اس کی سپیڈ ماگ2 اشاریہ آتھ ہے جی سی ایم400 کی سپیڈ کا آدھا ہے :thumbsup: پاکستان کو اس بہت ہی قیمتی اور اسٹریٹیجک ہتھیار کی مبارک ہو ۔ اب بحری شپ ہو یا بیڑے فریگیٹس ہوں یا ڈسٹرائیرز پاکستان نیوی سے 240 کلو میٹر دور ہی رہنا پسند کریں گے ۔ یاد رہے میزائیل کی اوریجنل رینج 800 کلو میٹر ہے پر ایکسپورٹ کے لیے اسے 240 کلو میٹر تک لایا گیا ہے ۔

CM-400AKG becomes Pakistan's 'carrier killer'.

Robert Hewson, Zhuhai Section:

Key Points; A new Chinese-developed very-high-speed missile has been fielded by the PAF.

The weapon has been described as the PAF's 'carrier killer'

Pakistan has fielded a new very-high-speed long-range air-launched missile that senior officers in the Pakistan Air Force (PAF) have described as "an aircraft carrier killer".

The CM-400AKG is a Mach 4 plus-capable air-to-surface weapon developed in China and now in service with JF-17 aircraft of the Pakistan Air Force. (Robert Hewson) The weapon, designated CM-400AKG, was designed and developed in China by the China Aerospace Science and Industry Corporation (CASIC) and was revealed at Airshow China 2012, held in Zhuhai from 13-19 November.

The CM-400AKG is now part of the operational weapon set of the PAF's JF-17 Thunder multirole fighter. "This is a mature weapon that has been fully tested. It is not conceptual. It is in service," Air Commodore Mahmood Khalid, PAF JF-17 Deputy Project Director stated. "The CM-400AKG is a very high-speed missile that is very difficult to intercept. It hits the target at Mach 4 or above and its kinetic impact alone is enough to destroy any high-value target, like an aircraft carrier."

The CM-400AKG first appeared, briefly, in public at last year's Dubai Airshow, when a placard for the weapon was placed alongside a PAF JF-17 - and then removed. The weapon itself was not shown. At the time PAF personnel acknowledged it was a new Chinese-built air-to-surface stand-off missile. However, the initial assumption that it was a derivative of the C-802 anti-ship missile has proved to be very wide of the mark.

The CM-400AKG is a 400 kg solid-rocket-powered weapon that can be fitted with either a penetrator or blast/fragmentation warhead.. It is a fire-and-forget precision-guided weapon that can be fitted with several seeker options, which are understood to include an active radar seeker and an imaging infrared seeker with target-recognition (TR) capabilities. PAF sources say the missile can be pre-programmed with digital imagery for highly precise attacks against fixed sites in TR mode, but it can also be retargeted in flight by using the radar seeker option

The range of the CM-400AKG is understood to be in the 180-250 km class. It is designed for use against fixed or what were described as "slow moving" targets. CASIC data indicates that after launch the CM-400AKG climbs to high altitude and terminates with a high-speed dive on the target. The PAF describes the missile's impact velocity as "hypersonic".

Both CASIC and the PAF note that the CM-400AKG has been developed as a JF-17 weapon. The PAF currently has two squadrons of approximately 36 JF-17s operational. A further ten or eleven aircraft have been delivered and a third squadron will be established early next year.

JDW
پاکستانی جے ایف-17 تھنڈر کے ساتھ
25s4kcp.jpg

پہلا والا
VSqGI.jpg

CM-400+AKG+Supersonic+Long+Range+Anti+ShipLand+Attack+Missile+JF-17+Thunder+FC-1+J-10+FC-20+J-31+J-20+J-11CM-400+AKG+supersonic+standoff+land+attack+missile+will+be+unveiled+fired+operational+carrier+Airshow+China+in+Zh.jpg
Men In Black کی تیسری فلم میں اسی طرح کی صورتحال میں ایجنٹ کے ایجنٹ جے کو تھپڑ مارتا ہے اور کہتا ہے کہ یہ تھپڑ ہے جھوٹ بولنے کا۔ پھر دوسرا تھپڑ لگا کر کہتا ہے کہ یہ سچ بولنے کا انعام
 
عسکری

معطل
بہت بہت شکریہ عوامی جمہوریہ چین :)
اب تھوڑی سے غیرت کی گولیاں بھی بھجوا دو چائنا ۔اسی میزائیل کے ہوتے امریکی بیڑے تائیوان یا ساؤتھ چائنا سیی تو نہیں جاتے پر ہمارے سینے پر مونگ دلتے رہتے ہیں بحیرہ عرب بحر ہند مین کیونکہ ہتھیاروں کے ساتھ جذبہ حب الوطنی اور غیرت لازمی ہے ورنہ کس کام کے :(
 
عسکری

معطل
اللہ نہ کرے کہیں آرمی سیکرٹ ایکٹ کا اطلاق نہ ہو جائے
سچی میں سر جی وہ کیا کیا اناؤنس نہیں کرتے یہ ہم سب جانتے ہین اے-100 ایم بی آر ایل سے لے کر سی-802 سی-803 سی-703 میزائیل اناؤنس نہیں کیے ہیں امرام تو کیا ایف سولہ جہاز بھی غائب کر جاتے ہیں :biggrin:
 
عسکری

معطل
Men In Black کی تیسری فلم میں اسی طرح کی صورتحال میں ایجنٹ کے ایجنٹ جے کو تھپڑ مارتا ہے اور کہتا ہے کہ یہ تھپڑ ہے جھوٹ بولنے کا۔ پھر دوسرا تھپڑ لگا کر کہتا ہے کہ یہ سچ بولنے کا انعام
میں فلمیں نہیں دیکھتا پر پاکستان کے پاس کیریر کلر نہیں تھے ہاں ملٹی اسٹرائیک یا ملٹی کروز لانچ سے ہو سکتا تھا ۔ ہمارے پاس سی-802 سی-803 ایکزوسیٹ ہارپوں سی-703 اینٹی شپ میزائیل تھے پر وہ سب ماگ-2 سے اوپر نہیں جاتے اور کچھ سب سونگ کروز میزاائیل تھے کوئی ہائپر سونگ میزائیل نہیں تھا اس ٹیکنالوجی سے پاکستان ایشیا کا تیسرا ملک ہے جس کے پاس ماگ5 سپیڈ سے اوپر کے میزائیل ہیں چائنا پاکستان کے سی ایم-400 اور جاپان کے پاس آر ائی یام 161 ایس ایم 3 میزائیل ہیں
 
نایاب

لائبریرین
دلی مبارک باد
پاک چین دوستی زندہ باد
سبحان اللہ
"علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے " اور یہاں چین خود ہی علم پہنچا رہا ہے ۔
اور ہم چائنہ کو مسلمان کرنے کے چکر میں اپنا علم و توانائی صرف کرتے رہتے ہیں ۔
 
عسکری صاحب یہ پاکستان کی مزائل ٹیکنالوجی کے بارے میں اتنا ہم سنتے رہتے ہیں، یہ غوری وغیرہ مزائل کے بارے میں،تو ایسا مزائل بنانے کی ٹیکنالوجی کیا پاکستان کے پاس نہیں ہے؟ دوسری بات یہ چائئنا نے ۸۰۰ کلومیڑ رینج کے مزئل ۲۴۰ کلومیٹر تک گھٹا کر کیوں دئے ہیں پاکستان کو؟
 
اور ایک اور سوال میرے ذہن میں آرہا ہے کہ ائرکرافٹ کیرئیر ٹائپ جہازوں کے ریڈرار تو میڑے خیال میں ۸۰۰ کلومیٹر سے زیادہ رینج کے حامل ہوتے ہیں تو ایسے میں ۲۴۰ کلومیٹر رینج کا یہ مزائل پہلے وار کرے گا یا اس جے ایف تھنڈر کو انٹرسپٹ کرنے کے لیے پہلے ہی اس تک دشمن پہنچ جائے گا؟
 
یہ بہت ہی مہنگی بات ہے پاکستنا نے پہلے ہی کئی ارب ڈالر لگا کر سب سونک ٹیکنالوجی حاصل کی ہے اب اس دوڑ مین شامل ہونا ایک بہت ہی مہنگا سودا ہے اور یہ کئی سال لگا دے گا اس لیے میزائیل خریدنا ہے بہتر تھا یہ وہ بلینسٹک میزائیل نہیں ہے جناب یہ اینٹی شپ میزائیل ہے جو چلتے ہوئے یا رکے ہوئے بحری جہازوں یا بیڑے کو خاموشی سے جا لیتا ہے اور دشمن کو روکنے کا وقت نہیں دیتا ۔براہموس انڈیا نے کئی سال روس کے ساتھ مل کر بنایا ہے تب ہم امریکی ڈاکٹرائین والے سب سونک کروز میزائیلوں پر کام کر رہے تھے جو کہ نہایت ہی اہم تھے ہمارے لیے ۔رہی بات رینج کی تو پاکستان اور چائنا Hague Code of Conduct against Ballistic Missile Proliferation کے ممبر ہیں اور دونوں نے مفاہمت کر رکھی ہے Missile Technology Control Regime سے اس لیے 500 کلو گرام سے وزنی اور 300 کلو میٹر رینج سے زیادہ کے میزائیل ٹرانسفر نہیں ہوتے یہی اقوام متحدہ کا قانون بھی ہے میزائیل ٹیکنالوجی یا میزائیل ٹرانسفر کا جس پر پاک چین نے سائن کر رکھے ہیں
 
عسکری

معطل
اور ایک اور سوال میرے ذہن میں آرہا ہے کہ ائرکرافٹ کیرئیر ٹائپ جہازوں کے ریڈرار تو میڑے خیال میں ۸۰۰ کلومیٹر سے زیادہ رینج کے حامل ہوتے ہیں تو ایسے میں ۲۴۰ کلومیٹر رینج کا یہ مزائل پہلے وار کرے گا یا اس جے ایف تھنڈر کو انٹرسپٹ کرنے کے لیے پہلے ہی اس تک دشمن پہنچ جائے گا؟
اس کے لیے آپکو ماضی میں جانا پڑے گا جب ہمارے میراجوں نے مشن امپوسیبل مکمل کیا تھا امریکی بحری بیڑے کو تباہ کرنے کا۔ سیمولیٹر لڑائی میں

NO. 8 SQUADRON'S "MISSION IMPOSSIBLE" SUCCEEDS
1500 HOURS - 30 MAY 1995

Flying a few feet above the Arabian Sea, the two Mirage pilots are impressed by the awesome silhouette of the nuclear-powered Abraham Lincoln as the carrier looms gradually above the sea curvature, dead on the nose. The mission: To penetrate successfully the Carrier Task Force's early warning and perimeter defences and, to deliver a simulated Exocet guided missile attack on "the world's largest warship". The memorable sortie was flown during "Inspired Alert" - a Pakistan-US joint exercise. O.C. No. 8 Squadron, strictly following the ground rules, planned and led a simultaneous multidirectional attack profile against CVN-72, in an attempt to overload its defence. As two of the three Mirage pairs turned away, the lead Mirage carried out a simulated Exocet "launch" from several miles away, without meeting any of the ship's fighters. The Squadron Commander and his wingman later did a friendly fly by at the carrier's side, perhaps just as surprised as the Lincoln's crews, at the missed interception.

Wing Commander Asim Suleiman Leader and O.C. No 8 Squadron
Flight Lieutenant Ahmed Hassan Wingman

Interesting incident: In one of the "Inspired Alert" exercises, the PAF pilots were supposed to try to get "as close to the aircraft carrier" as possible without detection, and accomplish other tasks. USN was tasked to detect Pakistani intruders and USN fighters (F-14s) were to intercept them. Both sides had complete freedom in selecting their strategy. The USN was very confident that the PAF Mirages would not be able to get too close, mainly because their RADARs and other equipment were superior to anything Pakistan had. To their amazement, not only did 2 Mirage fighters get "as close as possible", they even flew low beside the aircraft carrier, "buzzing" the deck.

They stayed undetected by flying dangerously low over the sea under RADAR cover, and by creating diversions and fooling them into thinking the main intruders were coming from a different direction (other Mirages, I think). By the time they realized that 2 Mirages had made it close, it was too late to interecept them. This forced even senior USN pilots to react.

I read this story in a book about PAF exercises, but I have forgotten its name. I have also forgotten many other details, like the name of the carrier, the year of the exercise and the exact Mirage type (III or V). All I remember is that they had an artist's concept picture on a full page, showing two Mirages zooming towards the deck of a USN aircraft carrier and the sun setting in the distance.

WAFF | World's Armed Forces Forum: PAF vs USN "exercise"
 
Top