سعدیہ زندگی
محفلین
خدا سے مانگ رہی ہوں کہ وہ بینائی دے
نظرسے روح کا منظر سب ہی دیکھائی دے
خاک ہوکر میں ملو آپ اپنی مٹی سے
میرے وجود کو ایسی تو زیبائی دے
لکھوں میں نام“ محمد پڑھوں میں نام۔خدا
زباں کو کچھ میرے اب تو ہی پارسائی دے
نظرسے روح کا منظر سب ہی دیکھائی دے
خاک ہوکر میں ملو آپ اپنی مٹی سے
میرے وجود کو ایسی تو زیبائی دے
لکھوں میں نام“ محمد پڑھوں میں نام۔خدا
زباں کو کچھ میرے اب تو ہی پارسائی دے