بحر ھزج میں میرا یہ شعر

بحر ھزج (مفاعیلن ، مفاعیلن ، مفاعیلن ، مفاعیلن) میں میرا یہ شعر احباب کی نذر ....

برستی بارشیں ، چھت پر نہاتے دوڑتے بچے
تری قربت کی رم جھم میں ، مرا دل یوں مچلتا ہے

کاشف
 
Top