بدتمیز بچہ۔

عمر سیف

محفلین
ایک عورت نے ہرنی کا گوشت پکایا اور بچوں کو کھانے کے لیے دیا اور یہ نہ بتایا کہ کس جانور کا گوشت ہے لیکن شرماتے ہوئے انہیں ایک اشارہ دیا بولی " یہ اس جانور کا گوشت ہے جو تمھارے پاپا مجھے پیار سے کہتے ہیں"
ایک بچہ زور سے چلایا " اوے نا کھانا، کھوتی پکی اے کھوتی"
 

arifkarim

معطل
ہاہاہا۔ اسمیں بدتمیزی باپ نے کی تھی نہ کے بچے نے۔ بچے وہی کرتے ہیں جو انکو سکھایا جاتا ہے یا جیسا انسے ماحول میں سلوک ہوتا ہے۔
 
Top