تعارف بدر الفاتح

ربیع م

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جب بھی فورم کا پہلا صفحہ کھولا تو اس عبارت کو اپنا منہ چڑاتا پایا " اکاؤنٹ سیٹ اپ 80٪ " بہت دفعہ اسے 100٪ فیصد کرنے کی ٹھانی ، لیکن کاہلی و سستی آڑے آتے رہی۔

خیر:

میرا نام "عمر " اور بہاولپور سے تعلق ہے، مطالعہ کرنے اور سیکھنے کا شوق اس مجلس میں کھینچ لایا۔
 

تجمل حسین

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
شاعر سے معذرت کے ساتھ۔

بہت دیر کردی مہربان تعارف کراتے کراتے :)

بہرحال دیر آید درست آید کے مصداق اردو محفل میں خوش آمدید۔

437b.jpg
 
واقعی مجھے حیرت ہے کہ آپ کو خوش آمدید نہیں کہا ہوا.
غالباً ان دنوں شاعرِ مشرق ایپ کی مصروفیت کے باعث حاضری کم رہی.

اب ڈھیروں خوش آمدید اور دعائیں. :)
 
Top