بدلتے رنگ،بدلتی کیفیت ،بدلتی پسند

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
کچھ تو ہنٹ دیں کہ جواب میں کیا لکھنا ہے
سب کے جواب دینے ہیں یا صرف ایک کا یعنی لاسٹ کا
انسان بہت متلون مزاج ہے۔​
دھوپ چھاؤں کی سی کیفیت رکھتا ہے ۔۔​
اس کی پسند نا پسند تا عمر بدلتی رہتی ہے۔۔۔​
بہت جلد ایک ہی طرح کی چیزوں سے اکتا بھی جاتا ہے۔۔۔​
لیکن کچھ چیزیں ایسی ہیں جن سے ہم تا مرگِ حیات نہیں اکتاتے۔۔۔​
آپ کے خیال میں وہ کیا چیزیں ہیں؟​
 
تعبیر

محفلین
عینی میں اسے مماثلت والا تھریڈ سمجھ بیٹھی تھی اسی لیے سوال پوچھا کہ کس کس کا جواب دینا ہے :heehee:
یوں تو بہت ساری چیزیں ہیں جس سے انسان تاحیاتی نہیں اکتاتا جیسے
روٹی اور کپڑا
اپنوں کا ساتھ اور انکی رہنمائی اور حوصلہ افزائی
خوبصورت نظارے
اچھی کمپنی
ترقی
خوش ہونے اور ہنسنے سے
 
:star:
 
Top