فہیم
لائبریرین
بس جی آپ کی شاگردی کے اثرات ہیں۔تمہاری سمجھ کی بات ہی کیا ہے
تبھی تو دیکھیں کتنی سمجھداری کی باتیں ہوجاتی ہیں
بس جی آپ کی شاگردی کے اثرات ہیں۔تمہاری سمجھ کی بات ہی کیا ہے
لو آجکل کے تو بچے یہ کام بڑی آسانی سے کر لیتے ہیں ۔۔ کچھ انہی سے ٹریننگ لے لو ۔۔پھر تو شاید ہمت نے آدھے راستے سے واپسی کا سفر شروع کردینا تھا
میری شاگردی کے اثرات ایسے ۔۔ توبہ توبہ کیوں نام ڈبو رہے ہو میرابس جی آپ کی شاگردی کے اثرات ہیں۔
تبھی تو دیکھیں کتنی سمجھداری کی باتیں ہوجاتی ہیں
لیکن ٹریننگ آزمانے کے لیے بھی تو کسی کا ہونا ضروری ہےلو آجکل کے تو بچے یہ کام بڑی آسانی سے کر لیتے ہیں ۔۔ کچھ انہی سے ٹریننگ لے لو ۔۔
ڈبو کر گھمانا ہے اور گھول کر پی جانا ہے۔میری شاگردی کے اثرات ایسے ۔۔ توبہ توبہ کیوں نام ڈبو رہے ہو میرا
کھانا پینا
مطالعہ
نیند
بتائیں بھیا کون سی چائے؟نکمی بہنا آج تو چائے بھی نہیں پوچھی ۔
پھر آسان سوال کیسے ہوںگے مقدس؟عینی سس
اتنے مشکل مشکل سوال کیسے کر لیتی ہیں آپ
سچی مچی میں
پھر آسان سوال کیسے ہوںگے مقدس؟
اس طرح کے؟
آج آپ نے کیا کھایا
مقدس آپ کا نام کیا ہےہائیں
یہ تو اس سے بھی زیادہ مشکل سوال ہے۔۔۔
اوئیمقدس آپ کا نام کیا ہے
اوئی
ہی ہی ہی ہی ہی
ہاں جی
یہ میں تھوڑی نہ بتاؤں گی اپیاہاں جی
کیا کرنا ہے یہاں عینی ؟؟؟
کچھ تو ہنٹ دیں کہ جواب میں کیا لکھنا ہےیہ میں تھوڑی نہ بتاؤں گی اپیا