بد ترین لوڈشیڈنگ ، نگران وزیر اعلی کی بے بسی

ساجد

محفلین
304440_69846601.jpg

ربط
روزنامہ دنیا اتوار 21 اپریل 2013
 

ساجد

محفلین
لوڈ شیدنگ کے خاتمے کے لئے صنعت و حرفت کی بجلی بند کرنے کی تجویز کے کیا کہنے ہیں۔​
؎ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے​
انجامِ گلستاں کیا ہو گا​
 

تلمیذ

لائبریرین
اور وہ جو نگران وزیر اعظم کی جانب سے تھرمل پاور کمپنیوں کے لئے بیس ارب فوری طور پر یلیز کرنے کے احکامات جاری ہوئے تھے، اس کا کیا بنا؟
 
Top