بد سے بدنام برا

تعبیر

محفلین
دیکھیں نا پاکستان اور ہماری سیاست خواہ مخواہ بدنام ہے جبکہ ہر جگہ یہی ہو رہا ہے :laughing:

یہ دیکھیں پارلیمانی فری اسٹائل کشتیاں :rollingonthefloor:




Turkey /ترکی

untitled-5.jpg



Mexico /میکسیکو

untitled1-5.jpg




South Korea /ساؤتھ کوریا (ساؤتھ کو شمالی کہتے ہین نا؟؟؟)
untitled2-5.jpg




South Korea /شمالی کوریا
untitled3-5.jpg


 

خرم

محفلین
ان میں‌سے جمہوریت کتنے ممالک میں ہے؟ میرا مطبل ہے سچی اور خالص جمہوریت اور مطبل جان بوجھ کر لکھا گیا ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
ساؤتھ کو جنوب کہتے ہیں، شمال نہیں۔ شمال کو نارتھ کہتے ہیں۔

(کتھے ان پڑاں نال وا پے گیا اے)
 

تعبیر

محفلین
نہیں بہن اس کو جنوبی کہتے ہیں۔

شکریہ بہت ساراااااااااااااااااااااااا:)

ساؤتھ کو جنوب کہتے ہیں، شمال نہیں۔ شمال کو نارتھ کہتے ہیں۔

(کتھے ان پڑاں نال وا پے گیا اے)

ہاہاہا

یہ جو آپ نے چنا منا سا لکھا ہے نا وہ مجھے پتہ نہیں کیوں وڈا سارا نظر آ رہا ہے :laughing:


شکریہ تعبیر ثبوت کے طور پر کام آئیں گیں !

مع السلام

سوری میں سمجھی نہیں آپ کی بات :confused:

پنجابی فلم دیکھنے کی بجائے بندہ ایسی کسی اسمبلی کی کاروائی دیکھ لے۔

ہاہاہا :rollingonthefloor:

بالکل ساتھ میں نئی نئی گالیاں بھی سیکھنے کو ملیں گی
 
Top