برائے اصلاح....ایک شعر

پپو

محفلین
کبھی خاموشیوں میں دل کی تنہائی کرے باتیں
کبھی تنہائیاں میں دل میرا خاموش رہتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

کبھی خاموشیوں میں دل کی تنہائی کرے باتیں​
کبھی تنہائیوں میں دل میرا خاموش رہتا ہے۔۔۔ ۔۔​
میں یہی اصلاح کر سکتا تھا
 
پپو بھائی کی اصلاح تو آپ نے سنی. میں بھی کچھ کہہ دیتا ہوں گر جان کی امان پاؤں .

"دل میرا" میں میرا کی ی گر جائے گی اور لفظ "مرا" لکھا جائے گا. میرا لکھنا غلط ہے.
 
Top