ارشد چوہدری
محفلین
محترم جناب الف عین صاحب السلام علیکم
جناب مجھے لکھنے کا شوق ہے۔ عرصے سے لکھ رہا ہوں خاندان میں سناتا تھا لوگ ہوتے تھے۔ دوسری ویب سائڈز پہ شائع ہوتی تھیں ۔اچھا رسپونس ملتا تھا ،کیونکہ وہاں اکثر اُستاذ نہیں ہوتے۔ مگر خوش فہمی کا شکار نہیں تھا ۔مجھے علم تھا جب بھی کسی استاد کے ہتھے چڑھا تو سب اُلٹ نکلے گا۔ کیونکہ مجھے واقعی علمِ عروض کا علم نہیں تھا۔اب آپ کی اصلاح اورتنقید کے بعد بہت سی باتیں سمجھ آ رہی ہیں ۔اب عروض کے اسباق بھی پڑھ رہا ہوں ۔عروض ڈات کام کے سوفٹویئر کی مدد بھی لے رہا ہوں انشاءاللہ کچھ بہتری آ ہی جائے گی۔ایک کوشش ارسال کر رہا ہوں۔
شریعت تو حقیقت میں اطاعت ہے
طریقت بھی محمدﷺ کی اطاعت ہے
بناوٹ ہو سجاوٹ ہو ریاضت میں
مراتب میں مصیبت ہے رکاوٹ ہے
منافق کی نمایاں یہ علامت ہے
پریشاں ہے گریزاں ہے گراوٹ ہے
مسلماں کی نظافت بھی نمایاں ہے
ریاضت میں مسرّت ہے نظافت ہے
مخاطب سے تخاطب میں لطافت ہو
مناسب ہے فضیلت میں اضافت ہے
ضیافت میں اضافت بھی سخاوت ہے
اقارب میں لگاوٹ ہی صداقت ہے
محمدﷺ کی عقیدت ہی اطاعت ہے
محمدﷺکی شفاعت تو حقیقت ہے