ارشد چوہدری
محفلین
الفعین اور دیگر اساتذہ سے اصلاح کے لئے
----------------------------
بحرِ رمل مثن محذوف---------فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
-------------------------------
لگتا ہے یوں یہ کوئی وہم و گماں ہے زندگی
اِس جہاں میں انساں کا تو امتحاں ہے زندگی
جلوہ گر ہے زندگی تو کتنےہی انداز میں
قہقہے ہیں تو کہیں آہ و فغاں ہے زندگی
زندگی کے اس سفر میں وقفہ ہے یہ چار دن
اصل میں تو وہی محشر کا جہاں ہے زندگی
پائی ہے راہِ نجات اپنے عمل سے ہی یہاں
کچھ کی تو مرکے بھی عبرت کا نشاں ہے زندگی
کھو گیا ہے انساں دنیا کی ہوس میں اس قدر
اس لئے تو ہر کسی کی بنی دھواں ہے زندگی
جینا تو ایسےہےجیسے کوئی وادی خار دار
ہے یہ تو نا آساں اک بارِ گراں ہے زندگی
گزری اپنی تو حیات ارشد بس اک امید میں
اس عمر کے بعد ہی جائیں جہاں ہے زندگی
----------------------------
بحرِ رمل مثن محذوف---------فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
-------------------------------
لگتا ہے یوں یہ کوئی وہم و گماں ہے زندگی
اِس جہاں میں انساں کا تو امتحاں ہے زندگی
جلوہ گر ہے زندگی تو کتنےہی انداز میں
قہقہے ہیں تو کہیں آہ و فغاں ہے زندگی
زندگی کے اس سفر میں وقفہ ہے یہ چار دن
اصل میں تو وہی محشر کا جہاں ہے زندگی
پائی ہے راہِ نجات اپنے عمل سے ہی یہاں
کچھ کی تو مرکے بھی عبرت کا نشاں ہے زندگی
کھو گیا ہے انساں دنیا کی ہوس میں اس قدر
اس لئے تو ہر کسی کی بنی دھواں ہے زندگی
جینا تو ایسےہےجیسے کوئی وادی خار دار
ہے یہ تو نا آساں اک بارِ گراں ہے زندگی
گزری اپنی تو حیات ارشد بس اک امید میں
اس عمر کے بعد ہی جائیں جہاں ہے زندگی