الف عین صاحب شعر کیا درست ہاتھ کشمیر لکھنے لگتا ہے تو قلم بھی سسکنے لگتا ہے
ع عابد علی خاکسار محفلین اکتوبر 14، 2019 #1 الف عین صاحب شعر کیا درست ہاتھ کشمیر لکھنے لگتا ہے تو قلم بھی سسکنے لگتا ہے
الف عین لائبریرین اکتوبر 15، 2019 #2 قافیہ غلط ہے، اگر کھ اور ک کو یکساں آواز کے طور پر قبول بھی کر لیا جائے تب بھی ما قبل کی حرکت مختلف ہے، لِ اورسَ
قافیہ غلط ہے، اگر کھ اور ک کو یکساں آواز کے طور پر قبول بھی کر لیا جائے تب بھی ما قبل کی حرکت مختلف ہے، لِ اورسَ
ع عابد علی خاکسار محفلین اکتوبر 15، 2019 #3 الف عین نے کہا: قافیہ غلط ہے، اگر کھ اور ک کو یکساں آواز کے طور پر قبول بھی کر لیا جائے تب بھی ما قبل کی حرکت مختلف ہے، لِ اورسَ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر مناسب کیا لفظ آسکتا سسکنے کے
الف عین نے کہا: قافیہ غلط ہے، اگر کھ اور ک کو یکساں آواز کے طور پر قبول بھی کر لیا جائے تب بھی ما قبل کی حرکت مختلف ہے، لِ اورسَ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر مناسب کیا لفظ آسکتا سسکنے کے
ع عابد علی خاکسار محفلین اکتوبر 18، 2019 #5 الف عین نے کہا: بلکنے، چمکنے، دھڑکنے، سرکنے وغیرہ درست قوافی ہیں سسکنے کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نوازش سر
الف عین نے کہا: بلکنے، چمکنے، دھڑکنے، سرکنے وغیرہ درست قوافی ہیں سسکنے کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نوازش سر