عابد علی خاکسار
محفلین
نیکیاں کچھ بھی نہیں مجھ سے خطا کار کے پاس
لایا ہوں اشک ندامت شہء ابرار کے پاس
طاقت -صبر نہیں عاشق-بیمار کے پاس
دوستو لے چلو مجھ کو مرے سرکار کے پاس
رشک-فروس -بریں ہے بخدا وہ عابد
خوشنما خطہ ہے جو قبر -گہر بار کے پاس
لایا ہوں اشک ندامت شہء ابرار کے پاس
طاقت -صبر نہیں عاشق-بیمار کے پاس
دوستو لے چلو مجھ کو مرے سرکار کے پاس
رشک-فروس -بریں ہے بخدا وہ عابد
خوشنما خطہ ہے جو قبر -گہر بار کے پاس