الف عین صاحب عظیم صاحب نیکیاں کچھ بھی نہیں مجھ سے خطا کار کے پاس لایا ہوں اشک ندامت شہء ابرار کے پاس طاقت -صبر نہیں عاشق-بیمار کے پاس دوستو لے چلو مجھ کو مرے سرکار کے پاس رشک-فروس -بریں ہے بخدا وہ عابد خوشنما خطہ ہے...